کسی سردار سے پوچھا گیا
“سردار جی ۔ تُسی اینے دیش پریمی (محب وطن) ہو لیکن ہمیشہ غیرملکی چینل کیوں دیکھتے ہو ؟؟“
“ اپنے دیش پریمی ہونے کی وجہ سے ہی غیرملکی چینل دیکھتا ہوں جی ۔ “ سردار نے فخر سے جواب دیا۔
“لیکن غیرملکی چینل دیکھنے سے دیش پریمی ہونا کیسے ثابت ہوا “؟؟
“اوئے ۔ میں...