میری تو نظر سے ہی پہلی دفعہ گزر رہے ہیں یہ الفاظ ۔۔ تو مجھے تو مشکل لگیں گے ہی نہ ۔۔:(
اس لفظ کے معنی کیا ہیں شمشاد بھائی ۔۔:confused:؎
اگلا لفظ ۔۔۔ ان
ہاہاہا شمشاد بھائی خوب کہا ۔۔:)آپ کے وقت میں موبائل اور انٹرنیٹ تو تھا نہیں ۔۔ تو لوگوں نے ایسے طریقے ایجاد کئے ہوئے ہونگے ۔۔۔:grin:۔۔ لیکن کیا بھابی بھی ایسے ہی جواب لکھتی تھیں آپ کو ۔۔;)۔۔ :confused: