نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    ملا نصیرالدین اور گدھا

    شکریہ ضبط ۔۔ وارث یہ تحریر میری تو نہیں پھر میں آپ کی تحریریں میں کیسے رکھتی ۔۔:confused:۔۔
  2. سارہ خان

    ملا نصیرالدین اور گدھا

    شکریہ وارث ۔۔ ایک ڈائجسٹ سے دیکھ کے لکھی ہے ۔۔ یہ تو مجھے بھی نہیں پتا کہ کس کی تحریر ہے ۔۔۔:confused:
  3. سارہ خان

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    یہ الیکٹرا دینےکا ڈیپارٹمینٹ شگفتہ کا ہے ۔۔ اور وہ ایک ہی الیکٹرا سے کام چلا رہی‌ہیں ۔۔;)۔۔ یہ گھوم پھر کر فرحت کو پھر مل جائےگا ۔۔ :) اور میں نے کچھ ملنے کے شوق میں تھوڑی پوچھا تھا ۔۔۔ :rolleyes:۔۔ بس ویسے ہی تفریح کے لئے ۔۔;):)
  4. سارہ خان

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    ہاہاہا۔۔ صحیح کہا ۔۔ :)۔۔ رک گئی ۔۔;)
  5. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (3)

    بھیگا بھیگا سا یہ دسمبر ہے اب س
  6. سارہ خان

    ملا نصیرالدین اور گدھا

    شکریہ قیصرانی۔۔۔:)
  7. سارہ خان

    مبارکباد جشنِ آزادی مبارک

    کوئی بات نہیں شگفتہ ۔۔ لکھنا مقصد تھا نہ آپ لکھو یا میں ۔۔:) اور خیر ہی ایک جیسا سوچ رہے ہیں ۔:)۔ مختلف سوچنے میں خیریت کو خطرہ ہوتا ہے ۔۔۔;):grin:
  8. سارہ خان

    مبارکباد شمیل کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک شمیل ۔۔۔۔۔۔:)
  9. سارہ خان

    تاسف فرزانہ جیمس کے لیے دعا

    اللہ پاک سے دعا ہے کہ ان کی تکلیف کو دور فرمائیں اور صحت کاملہ عطا فرمائیں ۔۔ آمین ۔۔۔
  10. سارہ خان

    مبارکباد جشنِ آزادی مبارک

    بہت خوب شگفتہ ۔۔ یہ غزل تو میں نے یہاں لکھنے کا سوچا تھا ۔۔ لیکن اپ نے پہلے ہی لکھ دی ۔۔:) اس کے شعر مین نے اپنے دستخط مین بھی لکھے ہوئے ہیں ۔۔:)
  11. سارہ خان

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    لیں شمشاد بھائی گھوم پھر کے اپ کا الیکٹرا آپ کو مل گیا پھر ۔۔;) شگفتہ اور کون سے نام بھلا ۔۔ ذرا بتانا تو ۔۔:)۔۔ اگر نقص امن کا اندیشہ نہ ہو تو ۔۔;):)
  12. سارہ خان

    امجد اسلام امجد قاصد جو تھا بہار کا نا معتبر ہُوا

    اپ سب نے پسند کی ۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔:)
  13. سارہ خان

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    واو شمشاد بھائی کیا خوب گمان کیا ہے آپ نے ۔ ۔۔۔:zabardast1:۔۔۔۔۔ مجھے پتا تھا یہ آپ ہی بوجھیں گے ۔۔:grin:;) اور پہلے کب غلط پر غصہ کیا میں نے ۔۔:confused::rolleyes::rolleyes: بالکل درست پہچانا ۔۔۔ محب کے علاوہ اور کون ہو سکتا ہے ۔۔;)
  14. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    فاتح کی حاضری لگانا بھول گئے آپ پرنسپل صاحب ۔۔;) علم سے "عاجزی " اور دولت سے "غرور" پیدا ہوتا ہے ۔۔
  15. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    حجاب کا تو بارش کی وجہ سے نیٹ کا مسئلہ ہوگا ۔۔ جیہ تو کبھی کبھی ہی آئیں گی اب جیسے میکے آتے ہیں ۔۔;) فہیم بارشوں کی چھٹیاں منا رہے ہونگے ۔۔ ڈاکٹر عباس بھی نظر نہیں آئے کچھ دنوں سے ۔۔:confused:
  16. سارہ خان

    مبارکباد جشنِ آزادی مبارک

    http://youtube.com/watch?v=d_gZULIoey4&mode=related&search=
  17. سارہ خان

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    طارق عزیز ۔۔ اب ز
  18. سارہ خان

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    نور جہاں ۔۔۔ ملکہ ترنم اب ک
  19. سارہ خان

    انسانی زندگی پر ستاروں کا اثر؟

    جزاک اللہ قسیم حیدر۔۔۔ بہت اچھی پوسٹ کی آپ نے ۔۔ بے شک مستقبل کا حال اللہ کے سوا کوئی نہیں جان سکتا ۔۔
  20. سارہ خان

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    شاہد آفریدی اب ف
Top