ایسی بھی بات نہیں ہے ۔ آپ ذرا سکھوں پر یا کسی اور قوم پر لطائف یہاں شئیر کریں ۔ پھر آپ کو کمنٹس میں تعصبیت نہیں ملے گی بلکہ ان کا دفاع ملے گا ۔ یہ تواسلام اور مسلمانوں کا شرف ہے کہ ان پر جملہ بازی اور لطائف پر بھی واہ واہ کی جاتی ہے ۔ :D
ویسے آپ کی غیر علمی والی بات سے سو فیصد متفق ہوں ۔...