شاکرالقادری بھائی اور اشتیاق علی بھائی اور دیگر تمام معاونین کو ان کی اس کاوش پر دل کھول کر مبارکباد،
اللہ تعالیٰ آپ سے اسی طرح اردو کی ترقی کا کام لیتا رہے اور اسے دنیا وآخرت کا ذخیرہ بھی بنائیے۔
آمین
بھئی کوئی یہ تو بتائے کہ اقبال ڈے یعنی کل عام تعطیل ہے یا نہیں؟؟؟
کسی اخبار میں کوئی خبر اس کے بارے میں موجود ہے کہ نہیں؟ مجھے تو ابھی تک نہیں نظر آئی۔
ارے نہیں نہیں، آج کل آپ بجلی بنانے کے ذرائع کے بارے میں غوروفکر فرما رہے تھا نا، اور صلاح بھائی کے تعارف میں برقی قوت کے پاور پلانٹ سے کچھ تعلق کا اظہار ہے، اسی لیے آپ کو ٹیگ کیا تھا۔