عقل میری ہے، اسے مجھے استعمال کرنا ہے، اس پر مجھے اختیار دیا گیا ہے، لیکن
کہاں اور کیسے استعمال کرنی ہے، یہ سوال ہے۔
کیا قسمت بدلنے کے لیے؟؟
کیا نصیب اچھے کرنے کے لیے؟؟
عقل رکھنے یا ہونے کے تقاضے کیا ہیں؟؟
میرے خیال سے صرف اللہ تعالیٰ کی فرماں برداری کرنے اور نافرنی سے بچنے اور پیارے نبی صلی...