عمران خان پے سندھ میں داخلے پر پابندی لگا دی گئ ہے اور یہ دوسری بار ہوا ہے۔۔۔۔۔عمران خان جاب پی آئی اے کی پرواز سے کراچی پہنچے تو ونہیں گرفتار کر کے ایک دوسری نجی ائر لائن سے واپس اسالا م آباد رونہ کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کمال ہے جب ایم کیو ایم ریلی نکلے تو کھلی چھٹی جب کوئ دوسرا ایسا کرنے تو اس پے...
نہیں ناراض نہیں ہوتی مجھے پتا ہے میری املاء کی کافی غلطیاں ہوتی ہیں۔۔۔ آپ صیح کہ رہے ہیں۔۔۔۔ اردو سے دوری ہی وجہ ہے اس کمزوری کی۔۔۔۔۔میں جب میٹرک میں تھی میری امی مجھے املاء کرواتیں تھیں۔۔۔۔۔۔۔اب جو اردو ٹائپ کرنا سیکھی تو انگلش کا بیرا غڑک ھو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ااااففففففففففففف میں کیا کروں۔۔۔۔۔:(
میں بڑی چلاک ہوں میں نے بھی اسی لیے بتایا کہ میرے گھر ک پاس سے ہی تو گزر کے جانا ہے۔۔:grin:
اور اپ یقیناً چٹخارے لے چکے ہوں گے کیوں کہ لاثانی کی سعودیہ میں بھی برانچز ہیں؛:grin:
ہاہاہاہا میں نے تو ابھی سنا فاتح بھائی اپ نے تو محب سے بھی زیادہ بے چارے قدیر کی واٹ لاگا دی:grin:
ویسے اس سے ملتی جلتی کمنٹری میرے موبائیل میں بھی ہے۔۔۔۔۔
شمشاد صاحببببببببب اپر اس کی پوسٹس پڑھیں اس نے کہا "پیسہ میری جیب کے اندر" تو کس خدمت خلق کا زکر کر رہے ہیں اپ ویسے بھی جادو ٹونے سے خلق کی خدمت نہیں بیرا غرق ہوتا ہے:grin: