نتائج تلاش

  1. زینب

    "شیعب اختر پر غیر معینہ مدت کے لئے پابندی"

    جواری سارے کے سارے اب وہ دور گیا جب جزبے سے ملک وقوم کے لیے کھیلتے تھے۔۔۔۔۔۔آفریدی ہو یونس ہو انضمام ھو یا رزاق وغیرہ سب کے سب جواری ہیں سب کو نکال کے نیئ ٹیم بنایئں۔۔۔۔۔۔۔
  2. زینب

    اردو محفل کا سکول

    تو لیں میں آج پھر سکول آ گئ ہوں:grin:
  3. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اب میں ٹپکی:grin:
  4. زینب

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    بس یو ں ہی سمجھیں ویسے اگر کھانے کی بات ہے تو کراچی سے کھانے سے بہتر ہے بندا بھو کا رہ لے۔۔۔:ُ:grin: آپ کو کبھی موقعہ ملا تو لاثانی پے جایئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے ون ہے پاکستانی کھانوں کے لیے۔۔۔۔۔۔۔
  5. زینب

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    دونوں انجام متوقہ ہیں:grin:
  6. زینب

    موسم کا حال!

    شتونگڑہ،،،،،،،،،،،ہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہہاہا
  7. زینب

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    کھایا ہے۔ویسے مئجھے انگوردانہ وہاں کھینچھ کے لےجاتا ہے:grin:
  8. زینب

    اب کسے جانا ہے؟

    اب ہم بھی چلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    چھوڑیں جی لندن اور جدہ۔۔۔۔ ہم جایئں گے سیدھے اپنے پاکستان ہم کو چوری کر کے تھوڑی بھاگے ہوے ہیں جو ڈریں۔۔۔ ویسے پہا جی۔۔۔۔۔یہ سنجیدہ آنٹی کون ہیں:grin:
  10. زینب

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    اہ اچھا پھر ٹھیک ہے میں نے سوچا کہ آپ کے بہانے اوٹ اف سٹاک ہیں تو میں اپنی کاکردگی دیکھا دوں۔۔۔۔محب کو ٹالنا کیا یہاں سے پکا پکا بھگا ہی دیں:grin:
  11. زینب

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    ہاں جی زہرا ہسپتال کے پیچھے جہاں برقعوں والی دکانیں ہیں نا وہاں ہی۔۔۔۔۔اپ اتنی دور ناشتے کے لیے جاتے ہو۔۔کمال ہے۔۔۔۔۔۔۔حلوہ پوری۔۔۔غازی پے نہیں ملتی۔۔۔۔۔کراچی دربار پے بھی،،،،،
  12. زینب

    "شیعب اختر پر غیر معینہ مدت کے لئے پابندی"

    مجھے تو ویسے ہی پاکستان تیم میں سارے کے سارے نکھٹو لگتے ہیں کوئی ایک بھی کام کا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. زینب

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    محب نے جو حال قدیر کا کیا ہے اسے کہتے ہیں "مٹی پلید کرنا" بےچارا بھاگتا نہیں تو کیا کرتا:grin:
  14. زینب

    قدیر سے پہلی پہلی ملاقات

    فاٹھ بھائی اسلام آباد کے خلاف کچھ نہیں کہنا آپ نے نہیں توووووووووو:grin:
  15. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    کیا کریں بھائی آج کل سیاسی خبروں کے علاوہ کچھ سنائی ہی نہیں دے رہا جہاں دیکھٰن وہیں جوڑ توڑ تو ذرا اطراف کا اثر ہو گیا تھا مجھ پے اپ سنجیدہ نہ لے جانا:grin:
  16. زینب

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    لیں اپ ارادہ تو کریں نا محب جیسے دوستوں کو ٹالنے کا ایک چھوڑ سو طریقے میں بتاوں گی:grin:
  17. زینب

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نرالا کو ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔الزہرا کے پاس نیئ کھلی ہے۔۔۔۔کرامہ والی تو دور پڑے گی آپ کو کہو تو 2 کلو بھجوا دوں۔۔۔۔۔۔۔
  18. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    آپ بڑے بھائی ہیں اپ کا حکم ہو تو اپ کے پیچھے پیچھے ہی چلا جائے:grin:
  19. زینب

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    آپ نے کبھی دیکھا فاتح بھائی کچھ اپنے خان بھائیوں نے یہاں بھی ٹرکوں کے پیچھے کچھ نا کچھ لیکھا ہوتا ھے ایسے ہی:grin:
  20. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اپپپپپپپپپپ چلیں شاباش بھا گیں یہاں سے آج میرا راج ہے :grin:
Top