بی بی کا بیان ہے کہ "پاکستانی جانے کے لیے امریکہ کی رضامندی ضروری ہے"نوازشریف سے امریکہ کے کوئی مفادات وابستہ نہیں ہیں۔۔۔۔نوازشریف کو جلا وطن کیا جانا بھی مشرف +بی بی کی ڈیل کا ہی حصہ ہیں۔۔۔بی بی نے شرط رکھی تھی کی میاں صاحب کو واپس بھیجا جائے گا۔۔۔۔
کیتنے افسوس اور ایک طرح سے بےبسی کی بات ہے...