ویسے طالبان کے متعلق میں ایک بات جو ان کے ہی اپنے گھر سے معلوم ہوئی ہے ، جانتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طا لبان کی تین قسمیں ہیں
1: جو بظاہر طا لبان ہے مگر صرف اور صرف " سی آئی اے " کے لیے کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی مثال آج کل کے بیت اللہ محسود ہے ۔۔۔۔۔۔ اس بات کی گواہی اس کے چچا زاد بھائی کی ہے جو...