عامر لیاقت حسین پارٹی سے خارج
عامر لیاقت حسین پارٹی سے خارج
متحدہ قومی موومنٹ نے اپنے سابق وزیر مملکت عامر لیاقت حسین کو مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں پارٹی سے نکال دیا ہے۔
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عامر لیاقت حسین ’ایم کیو ایم دشمن...