زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
محنت سے سلائی کیے لان کے دلکش رنگوں والے سوٹ بیکار ہی جاتے ہیں 😥
گُلِ یاسمیں
Post #42,466
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیکن ہم سے کیوں روٹھی رہتی ہے یہ گرمی۔ ہم تو راہ میں آنکھیں بچھائے اس کے آنے کا انتظار کرتے ہے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,465
مئی 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر ہے کہ گرمی ایک طمانچہ کھانے کے بعد دوسرا گال پیش کرنے سے رہی۔ بھاگ جاتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,457
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟
دوسروں کو اداس
گُلِ یاسمیں
Post #1,330
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔
دل چاہتا ہے کہ اس لڑی کو گھمایا جائے پورے زوروں سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #288
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طیور جمع ہے طائر کی۔۔۔ ایسا ہی ہے نا؟
گُلِ یاسمیں
Post #33,477
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ بھابی کے ساتھ بیٹھے اپنی اپنی بولی بول رہے ہوں گے
گُلِ یاسمیں
Post #33,475
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عادی ہو جائیے ہماری غلطیوں کے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,474
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غور کرتے ہیں ہم اکثر کہ محفل میں آپ ہی کی کشش تھی جو ہمیں یہاں کھینچ لائی
گُلِ یاسمیں
Post #33,472
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر نہ کیجئیے آپا جلدی آتے ہیں واپس۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,470
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قربان جائے گل اپنی آپا پر۔ لیکن پورا گنگنائیے نا ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #33,468
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کہاں جانا ہے چھوڑ کر آپا۔ لیکن ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے پہ جرمانہ ہو گیا تو جیب خالی ہو جانی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #33,466
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل مگر گوشہ ء آفت میں رہ رہی ہے آج کل۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,464
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیکن ہم تو جا رہے اب پھر سے واپس آنے کے لیے۔ ان شاءاللہ
گُلِ یاسمیں
Post #33,462
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مذاق مذاق میں کہیں سچ مچ غیر متفق والی ریٹنگ دینے آ نہ جائیں زیک
گُلِ یاسمیں
Post #33,460
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں جانتے ہم انھیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,459
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے آپ کا حکم بجا لاتے ہوئے آواز دے دیتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,458
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم نے اپنی شامت تھوڑی لانی ہے آپا
گُلِ یاسمیں
Post #33,456
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی کہ ایک دور اور ختم ہوا
گُلِ یاسمیں
Post #33,455
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اب ہم کچھ دیر کے لیے رک جاتے ہیں درخت کے نیچے۔ بارش تیز ہو رہی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,453
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top