نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا آج بھی دوسری لڑی کو اس کی منزل کی طرف لے جانے میں مصروف ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب جا رہے تھے کیا آپ؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ڑے فکر نہ کیجئیے۔۔ روکنے کا مقصد چندہ مانگنا ہر گز نہیں ہے۔ ہاں اپنی خوشی سے ڈونیٹ کرنا چاہیں چھتری کے لیے تو کوئی مضائقہ نہیں۔ میں کوئی جھوٹ بولیا سید عاطف علی بھیا
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکے وجی آپ یا چلے گئے؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا رکیے۔۔۔ سیما علی آپا بتاتی ہیں آپ کو تفصیل۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر گئے نا کہ اتنی مہنگی چھتری کیا کرنی ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دوسری چھتری منگوانے کے لیے چندہ اکٹھا کرنا پڑے گا۔ اس کا دستہ سونے کا ہو گا جس میں تین ہیرے جڑے ہوں گے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر شام سے رات گئے تک باقی کام نمٹانے کے ساتھ ساتھ محفل بھی جمی رہے گی ان شاء اللہ
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں رہ پائیں گے اگلے چار گھنٹے ہم آن لائن۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے آپ کیوں حیران ہوئے
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے صبح سویرے ہی اعلان کر دیا تھا کہ آج ہم اپنے دماغ کو سیدھا چلانے کی کوشش کرتے ہوئے سیدھی لڑی میں رہیں گے
  12. گُلِ یاسمیں

    فقرے سے فقرہ ملائیے

    ایک بات اور۔۔۔ کنگھی کرتے، بال سنوارتے جو بال ٹوٹ جائیں انھیں ڈسٹ بن میں ڈالنے کی بجائے دفن کرنا بہتر ہے ۔ جز انسانی ہونے کی وجہ سے قابل احترام ہیں۔ لیکن اس طرح پھیری والوں کو جو بال بیچے جاتے ہیں تو لازمی خواتین کے لمبے بال ہی ہوتے ہیں۔ کیا یہ بے پردگی میں شمار نہیں ہو گا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    فقرے سے فقرہ ملائیے

    صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ گلی محلے میں پھیری والوں کے بارے ابھی علم ہوا۔ حیرت انگیز۔ ویسے ایک عجیب سا خیال ذہن میں آ رہا ہے کہ سننے میں تو یہی آیا ہے کہ بالوں پر کالا جادو بھی کیا جاتا ہے۔ پھر لوگ کیسے یہ بال بیچنے جیسا کام کر لیتے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے کہ ہم نے چائنہ کو چاند کیوں پڑھ لیا
  15. گُلِ یاسمیں

    فقرے سے فقرہ ملائیے

    بالکل کھیل کے مطابق ہے آپ کا مراسلہ۔ بالوں کے ذکر سے کئی انکشافات ہو رہے ہیں اسی بہانے۔ ہم تو یہی سمجھتے رہے کہ مصنوعی بالوں سے وگ وغیرہ تیار کی جاتی ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت سالم کہاں رہی چھتری۔ علیشا نے توڑ دی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر آج بارش۔۔۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں یہ چکر ختم ی ہو کر نیا شروع ہوتا ہے
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم نے سیدھی لڑی میں دماغ کو سیدھا کام کرنے کی پریکٹس کرواانی ہے آج۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ کیوں بھلا۔۔۔ بیکار ہی جائے گی وہ بھی۔
Top