نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یکدم تیز بارش شروع ہو گئی۔ گھر لوٹنے کی جلدی میں اسموکی نے علیشا کی چوسنی جھپٹ کر منہ میں ڈال لی جو نیچے گر گئی۔علیشا اسی کے پیچھے یہ کہتے بھاگی کہ یہ میری ہے یہ میری ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں :atwitsend:
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے تو کبھی کبھی اغم تھا اب تو ہر پل ہی تیری یاد ستاتی ہے ☕️
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تڑپ تڑپ کے دل سے آہ نکلتی رہی ، مجھ کو سزا دی پیار کی۔۔۔ ایسا کیا گناہ کیا :rolleyes:
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹ گئی پیالی۔۔۔ کب؟ کیوں؟ کیسے؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی یاد آنے لگی چائے کے ذکر پر۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب چلی ٹھنڈی ہوا دل نے تجھے یاد کیا ☕️☕️☕️
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چکرانے والے کہاں ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا پاک ہمیشہ آپ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں۔ کیا ہی خوبصورت بات کہی ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دہل کر گر پڑیں گے یہ گنگناتے ہوئے یہ کہاں آ گئے ہم یونہی ساتھ ساتھ چلتے :ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتے ڈرتے لڑی میں آئے لیکن آپ کا مراسلہ پڑھ کر سب ڈر ختم ہو گئے چائے پہ آئی جھاگ کی طرح۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کو بھی رٹا لگوا رکھابہے فضیلت کی چادر کا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ آپ تو اب تک بھول بھال گئے ہوں گے لیکن ہم نہیں بھولنے والے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا آپ انعام میں کیا دیں گے؟ فضیلت کی چادر تو ابھی تک آپ کی طرف ادھار ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غبارے بھی دلائیے گا تا کہ ہم علیشا کے پاس ٹھاہ کر سکیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فجر ویلے دی راہواں تکدی تے پا دینی آں شاماں 😥
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی کہاں ہے۔ شاید روفی بھیا نے چھپا دی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا یہ الزام ہے؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہ اب سے پہلے تو ستاروں میں بس رہی تھی کہیں تجھے زمیں پر بلایا گیا ہے میرے لیے ❤️
Top