نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدا لگائیں کیا ایک کپ چائے کی؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طویل ہو جائے وقفہ ان کی غیر حاضری کا ۔۔تو دل چاہتا ہے کہ زور سے آواز دیتے ہوئے آپا کو خواب خرگوش سے جگا دیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی کیا آپ کو معلوم کہ سیما آپا کہاں ہیں آج۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غباروں کو چبھو کر ٹھاہ ٹھاہ کریں قینچی سے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی بھی قریب ہی پڑی ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ وقت ہم موتیوں کو دیتے ہیں اب۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کہہ رہی خیر نال جاؤ۔ رب راکھا
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ما شاء اللہ
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں نہیں ہمیں صفائی دینے کی نہیں ہو رہی بھیا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ کمال کردیا۔۔ ایک تیر سے دو نشانے تو سنا تھا ایک ٹھاہ سے ایک سو ایک لاشے آج گرتے دیکھے
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں مگراس سے آگے بھی تو کہیں نا عاطف بھیا کہ خدا ایسے مکھڑے بناتا ہے کم قسم سے بھابی خوش ہو جائیں گی۔انھیں لگے گا جیسے انھی کے لیے کہا ہے آپ نے۔ :rollingonthefloor:
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بنا کر لانے کا کہئیے ڈول بھر چائے الائچی ڈال کے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلےسے ہی بڑا موقع لے چکے ہیں۔ موقعے پہ موقع موقعے پہ موقع۔۔۔ اب نہ دینا چاہئے موقع۔ اب تو بس ختم شد۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ توبہ۔۔۔ ہم پنج ست بندوں کا ذکر کرتے تو ثمرین کو فکر لگ جانی تھی کہ اب پھر سے چائے بنانی پڑے گی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹینک کے سامنے کھڑے کر دینا چاہئیے درد دینے والوں کو۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین۔۔۔ چٹی گھوڑی کو کالے چنے کھلا دیجئیے گا یاد سے۔ کہیں بھوکی نہ رہ جائے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جیپاں آ گئیاں کچہریوں خالی تے سجنا نوں قید بول گئی :mad3: چٹی گھوڑی وے وکیلا تیری جے پہلی پیشی یار چھوٹ جائے :daydreaming:
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں اب اس بارے کوئی بات نہیں کرتے بس امن و امان کی باتیں کرتے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ہیں کہ اس وقت ہم جھگڑوں ، ڈنڈوں اور بندوقوں کی بات کیوں کر رہے ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خاموش بندوق والی بات پر اس لیے رہے کہ گولی تو ڈاکٹر نکال دیتے ہیں۔ جبکہ ڈنڈے کی چوٹ کا کوئی حل نہ ہوتا ہو گا۔
Top