صاحب لڑی میدان سجا کر سو لیے۔ اتنا بھی خیال نہ کیا کہ لڑی کے جملہ حقوق اپنے نام کروا جاتے پکے کاغذ پر۔
توبہ ہے ۔ جب سے روفی بھیا کے مراسلہ میں آٹو کوریکشن سے لڑی کو لڑکی لکھا گیا ، ہم تین بار اپنا مراسلہ چیک کرتے ہیں۔ جیسے کہ اس مراسلہ میں یہی غلطی ہوتی تو۔۔۔ :mad3: