زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حکم کریں اگر آپا تو ایک نئی لڑی شروع کریں
گُلِ یاسمیں
Post #33,848
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خواب جاگتے ہوئے دیکھنا کیسا لگتاہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,847
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ہم تو پوچھنا بھول ہی گئے کہ کبھی کسی نے کسی عورت کو مرغا پھانستے دیکھا ہے۔ ہم نے تو دیکھا ہے ہمارے بچپن میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,842
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر سے کام لیں تو دال گل ہی جاتی ہے۔ ہمت نہیں ہارنی چاہئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,837
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے دال کا گلانا۔ ۔۔ طوطا بھی کھا لے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,836
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا مچھلی پکڑنے میں لگے ہیں شاید
گُلِ یاسمیں
Post #33,833
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غضب کے نان بنائے ہیں۔ نان بائی کے جیسے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,832
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر نہ کیجئیے گا آپا۔ یہ کھانے والا مرغا ہی کاٹا ہے۔ مرغا پھانسا والے محاورے والا نہ سمجھ لیجئیے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,831
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قربان کر دیا مرغا۔ آلو بھی ڈالے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,828
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کھانا بنانے کے بعد کھانا بھی ہے۔ اور یہی سب سے بڑا کام ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,827
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل مگر ساتھ میں کھانا بھی بنا رہی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #33,825
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لوگ کاموں میں مصروف اور ہم باتوں میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,824
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مصروفیت کوئی نہ کوئی آڑے آ ہی جاتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #33,823
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں ہو گی فرصت وجی کو۔۔۔ اسی لیے نہیں آئے ہوں گے
گُلِ یاسمیں
Post #33,822
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج قاصد پیام لایا ہے
بہت خوب ۔۔۔ سلامت رہئیے
گُلِ یاسمیں
Post #12
مئی 7، 2024
فورم:
اِصلاحِ سخن
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضروری ہے کہ سیدھی اور الٹی لڑی ایک ساتھ چلیں۔لیکن بار بار بھول ہو جاتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,526
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صبر کا یا صبر شکر کا۔ شکر کو زبر کے ساتھ پڑھنا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,525
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہاں سے ایک نیا دور شروع ہوتا ہے حروف تہجی کا۔۔الٹا۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,819
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اب چائے لا بھی چکیں۔ بہت سارے کام راہ دیکھ رہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,818
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بلکہ چائے کے برتن بھی ثمرین نے ہی دھونے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #33,817
مئی 7، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top