نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    عاطف بھیا ہم کنستروں کی بات کر رہے ہیں اور آپ نے ہمارے دماغ جا ذکر شروع کر دیا۔ رہنے دیں ورنہ سب پہ بھید کھل جائے گا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    بس یہی اعتراف کروانا تھا۔ ہادیہ بچےےےےےے۔۔۔ ذرا پاپا کی چائے میں نمک تو ڈالنا۔ بہت میٹھا میٹھا بول رہے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    آخر کو پیار ہی سب کچھ ہے رے بھیا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    کہا تو روفی بھیا نے بھی نہیں۔ بس لکھا ہے۔ اور ان کے لکھے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھا جائے۔ ہائے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    جلدی سے نا ہٹائیے ورنہ نا نا کرتے بھی ہم آپ کے مورچے مٹی سے بھر دیں گے ہالہ کو ساتھ ملا کر۔
  6. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    آپا ہمارے نازک کاندھوں پر پہلے ہی ان گنت بوجھ ہیں۔ اب کس کی ناک کا بوجھ ڈالنا ہم پر۔ آپا نے جلدی میں ناک کو نک لکھ دیا پنجابی والا۔ اے کڑی تے نک تے مکھی نہیں بیٹھن دیندی۔ ہماری چاچی یونہی پیار سے کہتی رہتی ہیں۔ پازیٹو انداز میں۔ آخو۔
  7. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    ہاں۔۔۔ اور ایسے ہی محسوس کرے گا وہ اجنبی کہ جیسے وہ بھی اس ماضی کا حصہ تھا
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیجئیے ہماری ذہانت والی بات کو پوشیدہ ورنہ آج پھر مرچیں جلانی پڑیں گی نظر اتارنے کو۔
  9. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    پہلے ہمیں اس بات پہ غور کرنے دیجئیے کہ روفی بھیا والا مورچہ ہے کہاں :unsure:
  10. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    تب تک سننے والے کان نہ ہوں گے باقی یہاں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    یاں نا جلدی تو کرنی پڑتی ہے۔ نہ لپکیں کھانا کھلنے پر تو پیٹ کیسے بھرے گا کہ ہمارے کھانے کی رفتار بہت کم ہے۔ سب سےبپہلے شروع ہو کر سب سے آخر تک کھاتے رہنا اپنی خوبی ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    نہیں نہیں ہتھ ہولا ہی رکھنا ہے بھائی۔ آخر کو محفل پہ رہنا ہے ہم نے یا نہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    بس یونہی نوک پلک سنوارتے جائیے گا آپ۔۔کیونکہ غلطیاں تو یہاں رج رج کے ہونی ہیں بلکہ کی جانی ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    سلامت رہئیے ظفری بھیا۔ اپنے لیے آسانی کرنے کے بہانے ہماری دلی مراد پوری کر دی۔ اب دیکھئے گا کہ سارے بھرے کنستر خالی ہو جائیں گے ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈگمگاتے پھرنا ہے سیدھی پٹڑی سے الٹی پٹڑی کی طرف۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دونوں لڑیاں ایک ساتھ دوڑیں گی تو لگ پتہ جانا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیران ہوئے ہم کیتلی بھر چائے کی فرمائش پر
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ثمرین ڑے سن لیا نا کہ سب کے حصے کی شکر استاد محترم کی چائے میں ڈالنی ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلیقے سے ٹرے میں رکھ کر پیش کرنے کا کہئیے ثمرین سے۔ ہماری تو سنتی ہی نہیں ہیں وہ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر نہیں ڈالنی
Top