نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر سانوں کی۔ چاہے تو بنانی پڑے گی ثمرین کو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تلملا کر اٹھ جانا جیسے ہی چائے کی پکار پہنچی
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹیک لگا کر بیٹھی ہوں گی ثمرین سایہ دیوار میں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے چائے منگواتے ہیں تب تک یہ بتائیے کہ آج بھی فرصت تھی تو اتنی دیر سے کیوں آئے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جہاں جا رہی ہے جانے دیں اور گنگنائیں یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر تو ہم جلدی سے آمین ثم آمین کہتے ہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل کی ڈوری بھی ہو سکتی ہے آپا۔ یہ بھید تو اب عظیم خود ہی آ کر کھولیں گے
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر گئے ہیں وہ کل کی بھاگ دوڑ سے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے ہم پھر سے الٹی ہی لڑی میں ہیں۔ کون دھکیل دیتا ہے ہمیں اس طرف۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی اسی کا نام ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہو جائے گا مارکیٹ جانا مرچیں لینے کو۔ ۔ مگر ہلکی سی آواز کانوں میں گونج رہی یا پھر کان بج رہے اکیلی نہ بازار جایا کرو نظر لگ جائے گی
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت چاہنے لگی تلی ہوئی ہری مرچیں کھانے کو۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ مزے مزے کے کھانے کی خوشبو لے آئی لڑی میں
  14. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    توبہ ہے کس دھڑلے سے اقبالِ جرم کر لیا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    بھاگوووووووووووووووووووووووووووووووووووووو بہت وقت لیتی ہے یہ گیم۔
  16. گُلِ یاسمیں

    فقرے سے فقرہ ملائیے

    کس کس نے نہیں سُن رکھا ہے۔۔ ہم نے تودوستانہ دیکھی ہی نہیں
  17. گُلِ یاسمیں

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    یہ چھیڑ خانی تو پھر بھی غنیمت ہے عاطف بھیا۔ گھر میں یا آس پاس قریبی فیملی میں کوئی اداس ہو تو کہتے ہیں کہ دیوداس کیوں بنے بیٹھے ہو۔ پھر ذرا سی دیر میں ہی معلوم نہیں رہتا کہ اداس آخر تھا کون۔ ہاں مگر دل کا حال تو اداس ہونے والا ہی بہتر جانتا ہے کہ وہ کب تک اس کیفیت میں رہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداسی ہوتی کیا ہے بھلا۔۔۔ ہم خود سے یہ سوال کرنے لگتے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    محمداحمد بھیا بھی اس لڑی میں آ چکے ہیں۔ بچ کر رہئیے گا اب روفی بھیا۔ ہماری ٹیم مضبوط ہو چکی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساری مرچیں ہی گنوا دیں لیکن وہ نہ گنوائی جو آدھی ہری تے آدھی لال ہوتی ہے۔
Top