نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیں ایسا نہ ہو کہ لیاری کی کسی کیاری میں پڑے انتظار میں بیٹھے رہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھومتے گھماتے لیاری پہنچنے کا آسان راستہ بتا دیں
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی اتنی محبت کہاں سے لائیں
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ جی اب تو محکمہ شکایات کھول لینا چاہئیے عاطف بھیا کو۔ اور فہیم بھیا کو وہاں کا منتظم بنانا چاہئیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں تو بس سردیوں میں ہوا زیادہ محسوس ہوتی ہے گرمیوں میں خوشگوار لگتی ہیں۔ ثمرین کو کون سی ہوا لگی ۔۔سردیوں والی یا گرمیوں والی 😁
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    جی جی عاطف بھیا۔۔۔ تیز رکھنی پڑتی ہیں چھریاں ۔ کند چھری سے جانور بلکہ بکرا ذبح نہیں کرتے تا کہ اسے کم سے کم تکلیف ہو۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ہمارے کہنے سے رک جائیں گی کیا ثمرین؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین جاگیے۔۔ چائے کا وقت ہو گیا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جہاں جاگو وہیں سویرا
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چولہے میں جھونکنی چاہئیں ایسی سنڈیاں جو نقصان پہنچائیں
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوش رہئیے آپا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    بقول آپ کے ماں کو میں سمجھیں؟ آپ کہنا چایتے ہیں کہ اب سے آپ کو ماں پڑھا، سمجھا اور لکھا جائے؟
  13. گُلِ یاسمیں

    سونا نہ چاندی نہ کوئی محل

    محفل کی محبت شاید واپس لے آئے کبھی۔
Top