زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ عاطف بھیا سے واہ واہ کی امید ہے اور روفی بھیا سے مکرر مکرر کی۔ دیکھیں کون امید پر پورا اترتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,965
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عرض کیا ہے ہر اینٹ تو دیوار حرم کے نہیں لائق ہر وضع کے پتھر کو صنم کہہ نہیں سکتے چہروں پہ بھی کب ابھری ہیں اندر کی کتابیں جو درد کہ تھا دل پہ رقم ، کہہ نہیں سکتے
گُلِ یاسمیں
Post #36,963
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
گُلِ یاسمیں
Post #36,962
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فوری طور پر خیال آیا کہ مایوسی گناہ ہے۔ پھر سے امید کی ناؤ خواہشوں کے دریا میں چھوڑ دی۔ بہتے بہتے کسی کنارے پر لگنے کے لیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,961
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قریب تھا کہ ہم مایوس ہو جاتے لیکن بال بال بچ گئے اللہ کے کرم سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,960
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاید کسی گانے کے بول ہیں لیکن ہمیں کیوں یاد رہ گئے 🙄
گُلِ یاسمیں
Post #43,066
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سو سال پہلے مجھے تم سے پیار تھا آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا۔۔۔ یہ کس نے کہا بھلا؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #43,065
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژوب تک جا سکتی ہے کیا ہماری آواز۔۔ ہوا کے دوش پہ اڑتی۔۔۔ سیما آپا سیما آپا پکارتی۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,064
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زور سے کان بند کر لینے تھے آپا تا کہ ہماری آواز آپ تک نہ پہنچے
گُلِ یاسمیں
Post #43,063
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑے ڑے لگتا ہے کہ ہم نے سیما علی آپا کو نیند سے جگا دیا
گُلِ یاسمیں
Post #43,062
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیک بھجوائیے فہیم بھائی اپنے خرچے پر۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,959
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کو بس کیک کھانے سے مطلب ہے۔ تحفہ دینے سے کوئی لگاؤ نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,958
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو جی سالگرہ آئی اور گزر بھی گئی۔ کیک کہاں ہے فہیم بھیا
گُلِ یاسمیں
Post #36,957
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عرفان صدیقی
نرم جھونکے سے یہ اک زخم سا کیا لگتا ہے
عمدہ غزل روفی بھیا سلامت رہیے آمین
گُلِ یاسمیں
Post #4
مئی 22، 2024
فورم:
پسندیدہ کلام
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
راستہ دیکھ رہے ہیں آپ کا اس لڑی میں بھی فوزیہ افضل
گُلِ یاسمیں
Post #43,061
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا سے دنوں کے لیے آئے تھے شاید بھول کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,060
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈرتے ڈرتے عامر گولڑوی بھیا کو پکار رہے ہیں نہ جانے پھر سے کہاں غائب ہو گئے
گُلِ یاسمیں
Post #43,059
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دودھ پتی کیا زیادہ مزے کی ہوتی ہے؟ ہمیں گاڑھی چائے پسند نہیں ہے
گُلِ یاسمیں
Post #43,058
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر سے بکریاں نئے باڑے میں شفٹ ہو گئی ہیں۔ ہاں ٹھیک ہے آپ کو بلا لیں گے لیکن پہلے انہیں چارہ کھلانا ہوگا۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,057
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حسرت سے انتظار کر رہے ہیں ہم ثمرین کا۔ چائے بنانا سکھانے کے بدلے برتن دھلوائیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,056
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top