زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
آپا سونے چلی گئیں آپ؟
گُلِ یاسمیں
Post #74,938
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اک بار ملو ہم سے سو بار ملیں گے ہم جیسے کہاں تم کو طلبگار ملیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #36,952
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بے دریغ زندگی کے سمندر میں چھلانگ لگا لینی چاہیے اگر خوشیوں کے موتی تلاش کرنے ہوں۔ بن محنت کچھ نہیں ملتا۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,951
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں ہو تو دونوں پاؤں لازمی تیل کے کنستر میں ہوں گے۔ میں کوئی جوٹھ بولیا روفی بھیا
گُلِ یاسمیں
Post #36,950
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ترنم سے ٹرا رہے تھے مینڈک ہم آواز ہو کر کیونکہ اتنی اونچی آواز ایک مینڈک کی تو ہو نہیں سکتی۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,949
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹر ٹر کرتے مینڈکوں کی آواز رات میں بہت دور تک سنائی دیتی ہے۔ اخروٹ کے درخت کل والی سائیڈ میں باہر کی طرف ایک جھیل سی ہے۔ جہاں سے کل بہت آوازیں آرہی تھیں مینڈکو ں کے ٹرانے کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,948
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کی باری پہ ہمیں چائے یاد نہ آئی کیونکہ چائے ہم نے خود بنائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,947
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جب جب تیری صورت دیکھوں درد سا دل میں جا کے تیری طرف ہی دل مجھے کھینچے کیا تو میری لاگے
گُلِ یاسمیں
Post #36,946
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چڑ آتی ہے ایسے لوگوں سے، جو وعدہ کر کے پورا نہ کریں۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,945
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیرت ہے کہ پہلے ان کا کبھی نام نہیں سنا @فہکا کہیں آپ کا مطلب فہیم تو نہیں ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,944
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر سے اتنی دور بیٹھے بھی آپ کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #36,943
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دم لینے کو ذرا دیر رک جانا چاہیے۔ ہم رکے تو سہی لیکن اتنی دیر میں کھانا بنانا شروع کر دیا۔ وہ بھی تو ضروری ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,942
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈھونڈ کر لاتے ہیں سب سے بڑے آلکسی کو۔۔ تالیوں کی گونج میں تشریف لا رہے ہیں نیرنگ خیال بھیا
گُلِ یاسمیں
Post #36,941
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے اس لیے فوری محفل میں چلے آئے
گُلِ یاسمیں
Post #36,940
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طریقہ کار پر گفتگو کرنی ہے کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #36,930
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ آپا نے بول دیا اب تو حاضر ہونا پڑے گا الہ دین کے چراغ کے جن کی طرح۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,929
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا اب جلدی سے شکایات کا دفتر کھول لیجئے ہم نے آپ کے لیے منتظم کا بندوبست کر دیا ہے۔ تنخواہ بھی نہ دینی پڑے گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,927
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غریبوں کا بھلا کیجیے آ کر ۔ ان کی شکایات سن کر دور کیجیے
گُلِ یاسمیں
Post #36,925
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فہیم حاضر ہوں منتظم بننے کے لیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,922
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قول پکے والے لے لیں گے فہیم بھیا سے
گُلِ یاسمیں
Post #36,921
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top