شک نہیں اس میں کوئی بھی۔
ہاں مگر حروف کی بے ترتیبی سے لڑی پٹڑی چھوڑ رہی ہے۔
اس لڑی کا اصول یہ ہے کہ جب آپ مراسلہ کرنے لگے ہیں تو اس سے پہلے والا مراسلہ دیکھ لیا کیجیے کہ وہ کس حرف سے شروع ہوا ہے تو اس سے پہلے والے حرف سے مراسسلہ شروع کریں۔
جیسے ابھی ہم نے ش سے لکھا ہے تو ہمارے بعد جو...