الحمد للہ۔۔
ریکارڈ پولیس واالوں کا چیک کر کے ہم نے کیا بے یقینی کا مظاہرہ کرنا ہے۔ آپ نے کہا، ہم نے مان لیا۔
موڈ پہ الزام دھر دیا۔ موڈ کی تو اینٹ سے اینٹ بجانی چاہئیے تا کہ سر نہ چڑھے۔
نہ ہم بھولتے ہیں نہ بھولنے دیتے ہیں
ہاہاہا۔۔۔ بدلہ لینے کا وقت آنے والا ہے۔
کوئی سمجھانے کی کوشش نہ کرے کہ بء زبانوں کو معاف کر دیا جائے۔
کہا تو ہم نے بھی کچھ نہ تھا پھر ہمارے ساتھ ایسا کیوں کیا۔