اس دوہزار پانچ نے ہمیں تھوڑا پریشان کر دیا کہ معلوم نہیں دوہزار پانچ یورو ہیں یا درہم۔ کیا معلوم کہ ڈینش کرون ہوں ۔آخر میں سمجھ آیا کہ آپ دوہزار پانچ سن عیسوی کی بات کر رہے ہیں جب اس شعر کی آمد ہوئی ہو گی۔
روفی بھیا کی شکایت لان واسطے آواز دی تھی آپ کو۔
کہتے ہیں کہ چپ چاپ بیٹھ کر لفظ سوچو۔
آپ کیسے ہیں فیصل بھائی۔۔۔ اتنی مصروف پولیس پہلے تو کبھی دیکھی نہ سنی۔
بالکل ایسا نہیں ہوا۔ اصل میں سبز بھوتنی ناراض ہے کسی بات پر۔ اخروٹ کے درخت کے قریب ہی تو ہے جھولا۔ لگتا اسی نے کچھ شرارت کی ہے کیونکہ ہمیں تو بالکل یاد نہیں کہ ہوا کیا تھا۔
قسم سے شدید درد ہے سر، کندھے اور کمر میں۔ 😥😥😥