نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    یہ ترس تو ہمیں تب سے آ رہا ہے جب سے ہوش سنبھالا ہے۔ پوت کے پاؤں پالنے ہی میں نظر آ جاتے ہیں نا ۔ ہم کیوں کسی کے مظلوم کہلوانے کا باعث بنیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لکھا ہوا تو پڑھا نا؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر اس وقت وہ جن آپ پر قابض ہو کر لڑی ڈگمگا گیا۔ یہ "ے" کہاں سے آیا بھلا " م" کی باری پہ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کا رخ کرتا ہے۔ جس بکرے کی شامت آئی، اپنی تمامتر ہوشیاری کے باوجود گل کے ہتھے چڑھ جائے گا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اور ہم سمجھ رہے تھے کہ لکھنے کا کوئی نیا اسٹائل ہے۔ لگتا ہے اس بار چوٹ زیادہ سخت لگی میکوں سر پہ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں آواز پہنچ رہی فہیم بھیا تک۔۔۔ ورنہ ابھی یہاں موجود ہوتے۔ صحیح سے چراغ رگڑا تھا نا ظفری بھیا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    حالانکہ یہ بات آپ شروع ہی میں پوچھ سکتے تھے۔ تو اب ہماری قربانی کینسل؟ کوئی بکرا ڈھونڈنے کی ذمہ داری ان آپ کی بھی ہوئی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی تو۔۔۔ ایک پوری دیگ صرف فہیم بھیا کے لیے ہونی چاہئیے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم بھی تو یہی کہتے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اب تو ایک سینگ ٹوٹ گیا نا۔۔۔ کیسے ہو گی قربانی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک تو کھانے پینے کی باتیں۔۔۔ وہ بھی محفلین کے ساتھ۔ فہیم بھیا کے ہوتے کچھ بچتا بھی ہو گا آپ کے لیے ؟
  12. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    سر ڈونیٹ تھوڑی کیا جاتا ہے۔ وہ تو کاٹا جاتا ہے یا کٹوایا جاتا ہے۔ سید عاطف علی بھیا ہمیں چھریوں کی دھار تیز کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر بھی الزام ہم پہ ہے کہ ہماری ہر بات کھانے سے شروع اور کھانے پہ ختم ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    تو کسے ڈونیٹ جریں سپنا اتنا نایاب دماغ؟ ہے کوئی مستحق آپ کی نظر میں؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ ہے ظفری بھیا۔۔۔ نمکین ہونے کی فکر ہی ہوئی ورنہ چائے کی کمی سے رنگین ہونے کا بھی خدشہ ہے۔۔۔ غصے سے لال پیلی نیلی والی رنگین۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہے لیکن محاورے والی آنکھیں نہ دکھا دیجئے گا آپا
  17. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اللہ پاک قبول فرمائیں آمین
  18. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    جب دماغ ساتھ نہیں دیتا تو ہم گل اور یاسمین کو الگ الگ تصور کرنے لگتے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    دل دکھانے کی بات کرتے یو ڈنڈا چلانے کی بات کرتے ہو ہاں ویسے آئیڈیا برا نہیں ہے لیکن ڈنڈا بردار ہی ہو ۔۔ ڈنڈا برادر نہ ہو
  20. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    دو دن پہلے یعنی کہ بروز ہفتہ ہم جھولا جھولنے کے لیے جھولے کی رسیوں کو دونوں اطراف سے مضبوطی سے پکڑے تھے۔ جیسے ہی جھولا لینے کو پیروں سے زمین کو دبایا، پھسلن ہونے کے باعث چپل پھسلی، دائیں ہاتھ سے رسی کو زور سے پکڑے رکھا۔ بایاں ہاتھ چھوٹ گیا۔ توازن برقرار نہ رہا کیونکہ سیٹ پہ بیٹھے نہ رہ پائے تو...
Top