نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران نہ ہوں۔ اب ترتیب صحیح ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت ہو گئی کہ چند حروف ہی اترے تھے پٹڑی سے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دھیرے سے اسے پٹڑی پر لانا ہو گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگمگانے لگی ہے لڑی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا پکڑ کر شیشے کے جار میں بند کر کے دیجئیے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    "ر" کہاں رہ گیا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    نسوار کا رنگ نسواری ہوتا ہے نا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے روفی بھیا بھی تو نہیں آ رہے لفظ بوجھنے والی لڑی کے علاوہ
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ وقت سے غیر حاضر ہیں عاطف بھیا آج بھی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب تو نہیں چلی گئیں نا آج بھی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا آپ واپس آ گئیں ڈاکٹر س کے پاس سے ہو کر۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدید درد گردن میں، مڑ نہ پانے کی وجہ وہی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    چھری کی دھار، زبان کی کٹار تیز ہوں تاکہ کند چھری بکرا ذبح ہونے میں تکلیف نہ دے اور زبان کی کٹار کسی کی دل شکنی کا باعث نہ بنے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور دیکھتے ہیں اگر پیچھے مڑ پائے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت میں آیا کہ کچھ کہیں مگر آپ کی نیند اڑ جانی تھی ظفری بھیا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس سے کہئیے کہ یہ گنگنائے ہم انتظار کریں گے تیرا قیامت تک خدا کرے کہ قیامت ہو اور تو آئے
  17. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    یہ تو لوگ ہی جانیں۔ ہم بہرحال دونوں ہی صورتوں کو ایکسیپٹ کر لیتے ہیں۔ نوک جھوک کی صورت میں تعزیت کو بھی، اور تعزیت کے موقع پر نوک جھوک کو بھی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    یاد رہے کہ ارادے ٹوٹنے کے لیے ہوتے ہیں۔ ہمارا کہہ دینا پتھر پہ لکیر تھوڑی ہو گیا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی سے کتر بھی دیں لڑی مگر فائدہ نہ ہو گا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا فائدہ۔۔۔ ہم نے تو اقتباس لے کر اس غلطی کا ثبوت امر کر دیا۔
Top