پہلےتو عادی ہو جائیے کہ آج کل پھر سے چوٹوں کا سیزن چل رہا ہے۔ کل سوئمنگ پول میں جانے انجانے میں بھابی نے ٹکرا دیا۔ آج پھر جھولے سے گرے۔ منع بھی کیا تھا کہ دودھ کی جلی رسی سے ڈر رہی ہے لیکن سب نے اکسایا بہادر بہادر کہہ کر۔ چار جھولے دائرے میں گھومتے ہیں ایک ساتھ۔ جب ہماری باری آئی دھکا لگا کر...