نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوبارہ سے بارش شروع ہو گئی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈیلی آیا کریں ظفری بھیا محفل پہ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا اس بات پر دھیان دیجئیے کہ کہہ کون رہی ہے۔ حالات ہی تو طبیعت کا سبب ہوتے ہیں اور طبیعت حالات کا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے اصلی والا بکرا بھی بھاگ گیا۔ ایک بکرا روفی بھیا نے بھی بھگا دیا کچھ دن پہلے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی آج کل اپنی طبیعت کے ہاتھوں دباؤُمیں آئی ہوئی ہے جس کی وجہ سے دھیان کسی طرف ہوتا ہے اور کام کچھ اور ہو رہا ہوتا ہے۔ ان شاء اللہ جلدی بہتر ہو جائے گا سب۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید ہی کبھی کوتاہی ہوئی ہو اس میں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کیجئیے ابھی آپا آ کر بتا دیں گی کہ انھوں نے ہمارا صدقہ نکال دیا ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری نہیں کہ آپا یہ سوچ رہی ہوں۔وہ سوچ رہی ہوں گی کہ ہمیں بار بار کس کی نظر لگ جاتی ہے جو آئے دن نئی چوٹ لگتی ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے نے بھی ٹیں ٹیں کر کے دعا کی تھی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ سب کی دعائیں رنگ تو لائیں گی نا
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیااااااااااااا کیا دنوا دنوا کی گنتی شروع؟
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غیر حاضر ہیں روفی بھیا ورنہ لفظ ڈھونڈنے پہ لگا دیتے۔ اب اتنا دماغ کہاں خرچ کروں
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری اپنی نظر ہٹائیے۔۔۔ جو لگا رہے ہیں کھلاڑیوں کو۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قول دیتے ہیں کہ بہت کام کا مغز ہے۔سیما آپا آپ کیوں خاموش ہیں۔ ہمارے دماغ کی ایسی کی تیسی ہو رہی ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کرم ہے اللہ پاک کا۔۔ فکر ہو گی تو بس مرزا کو 🤣🤣🤣
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں رک سکتے اب۔ پورے بیس منٹ بعد واپس آتے ہیں ان شاء اللہ۔ نہ آئے تو سمجھئے گا کہ کوئی نوا کٹا کھل گیا اے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے کہہ بھی دیں تو ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکل جاتا ہے۔ خالی جگہ۔ نو ٹریفک۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم تو دووووووور رہءں لیکن وہ کمبل بن جاتے ہیں۔ سوئمنگ پول، جھولے اور بھابیاں پانچ عدد 😥
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کے ذہن میں آیا ہو کہ گل کیا گل کھلانے چلی گئی
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ارے ہم تو موبائل چارجنگ پہ لگانے آئے تھے۔ باتوں میں لگا لیا
Top