نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت سلام عرض کرنے کی نہ ہو تو آداب بجا لائیے۔ ہم کون ہوتے ہیں ٹوکنے والے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ استاد محترم کو دل سے جو یاد کیا تھا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیجئیے بالکل سادہ سے اصول ہیں۔ جب آپ مراسلہ لکھنے لگیں تو آخری مراسلہ دیکھیں کہ کس حرف سے شروع کیا گیا ہے۔ پھر آپ اس سء پہلے والے حرف سے مراسلہ لکھئیے۔ جیسے یہ والا ہم نے "غ" سے لکھا ہے۔ تو ہمارے بعد جو مراسلہ لکھے گا وہ "ع" سے لکھے گا۔ اس کے بعد جو آئے گا ظ سے، پھر ط سے۔۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    اپنی فکر کر لو!

    اللہ پاک ہم سب کو سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین۔ اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائیں آمین۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری بتائیے کہ غیر حاضر کیوں رہے سارا دن۔ ثمرین نے چائے بنائی تھی آپ کے لیے بھی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی کہاں چھپا دی ہے روفی بھیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ دن پہلے ہی تو آپا نے کہابتھا کپ اس لڑی کو دوہزار صفحات تک لے جانا ہے۔ بس اس بات کو حکم جان کر گرہ میں باندھ لیا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی اب صرف 1476 مراسلوں کی ضرورت ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر الف نظامی حیران نہیں ہوں گے کیونکہ وہ تو یہیں موجود تھے دہی بھلوں جا نقشہ کھینچ کر غم زدوں کو مزید غنزدہ کرتے ہوئے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں بلکہ عظیم وجی محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی سبھی دیکھتے رہ جائیں گے لڑی نے کیسے اڑان بھری ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے صبح آپا نے حیران پریشان ہو جانا ہے اتنی ساری نوٹیفکیشنز دیکھ کر۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم کیا جانیں۔ ہم تو بیری ہیں۔😂😂😂
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ ایک دم سے یہ دور بھی ختم ہو گیا
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب آئی سمجھ کہ ہمارے پاس دماغ ہے یا نہیں۔ کیسےاعتراف کروا لیا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتھر ، ٹہرے ہوئے پانی میں پھینکنے سے صرف ارتعاش پیدا ہو سکتا ہے، تند و تیز لہریں نہیں بن سکتیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمامتر حساب برابر کر دیں گی آج تو ثمرین۔ کتنا ہنس رہی ہیں وہ سر منڈوانے کی بات پر😂😂
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھٹھک گئی ثمرین بھی یہ جان کر ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہو گیا کہ سر منڈوایاہو گا آج کل میں 🤣🤣🤣
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلے گئے کیا بیسن لانے ظفری بھیا
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال آج کل جل تھل والا ہی ہے اور طبیعت پکوڑوں والی پودینے کی چٹنی کے ساتھ۔
Top