نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑےذرا بتائیے کہ آج چائے کی پتی ختم ہو گئی کیا جو چائے نہ ملی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل تو مانا یا نہیں۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ ہمارے پڑوس سے ستر میل کی دوری پر۔ لیکن زہرہ بارے کو زہرہ بار کیوں پڑھ لیا۔ آنکھیں دکھانی پڑیں گی اب تو 🙄
  4. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    کیونکہ چاند سی۔۔۔ بھی لکھا ہوا ہے بلکہ فرمائش کی گئی ہے۔ اور بھوتنی تو بھوتنی ہوتی ہے۔ چاند یا چاند کا ٹکڑا نہیں ہوتی۔ سو ہم بھولے کچھ بھی نہیں برخوردار۔
  5. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    کہا نہیں۔۔۔کہیں گے
  6. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    سوچ لیں ظفری بھیا 😂 پھر نہ کہئیے گا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔کہ۔۔۔ تم تو امن کی فاختہ تھیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب چلی گئی ہیں آپا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا یہاں۔۔۔۔ کیا چائے ٹھنڈی ہو رہی ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاخوں پہ پرندے چہک رہے۔ پھر کیوں محفل سونی ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ پرانے دن بھی اچھے تھے اور یہ دن بھی اچھے ہیں اب تک تو جادو سیکھ لیا ہو گا روفی بھیا 🙄
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں پرانے مراسلات بہت مزے کے لگ رہے۔ روفی بھیا سے تو ہماری شروع دن سے جنگ چل رہی ہے 😂
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں ہے بات کچھ کہ 24 جولائی 2013 کو شروع ہونے والی یہ لڑی 30 جنوری 2022 کو صفحہ نمبر 900 پر تھی۔ اور آج 30 مئی 2024 کو صفحہ 1918 پر۔۔۔ اب تو نہیں جمی ہوئی نا قلفی کی طرح لڑی۔ قلفی سے کھوئے والی قلفی یاد آ گئی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج پھر قدیر بھیا کی حلیم یاد آئی آپا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس 1653 مراسلے رہ گئے سیما علی آپا۔ لیکن آپ نے بتایا نہیں کپ 2000 صگحات مکمل ہونے کے بعد کیا ہوگا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پوری ، حلوہ اور چنے کا ناشتہ کروا رہی ہیں آج ثمرین۔ چائے وائے بنانے کی چھٹی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو کیا سار ا ختم ہو گیا؟ثمرین نے بنایا تھا کیا؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین۔۔۔ آج کیسا دن گزرا چائے بنائے بنا 😂
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کیوں ہو گیا ایسا۔ورنہ آپا تو ژوب کو بھولنے والی نہیں
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چار دناں دا پیار او ربا۔۔۔بڑی لمبی جدائی
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال بگڑ کر پھر درست ہو گیا لڑی کا۔
Top