نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    س کے بعد سیدھا ث پہ ۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہوا
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سامری جادوگر کی جان کس طوطے میں ہے جو خاموش بیٹھا ہے یا جو ٹیں ٹیں کر رہا ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا کچے آم کھائے گا اور زور سے ٹیں ٹیں کرے گا
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ آم کے ذکر پر آم کھانے کو دل چاہنے لگا ۔بھجوائیے لنگڑے آم یا جو بھی ہوتے ہیں آپا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل یاسمیں کیوں دیواروں سے باتیں کیے جا رہی ہے۔کوئی جواب نہیں ملنے والا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن چائے سے بھی کوئی ناراض ہو سکتا ہے بھلا۔۔ سوچا بھی نہیں جا سکتا ایسا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    معلوم نہیں کہ عاطف بھیا مصروف ہیں یا ثمرین سے ناراض کہ چائے پینے بھی نہیں آ رہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں تے نہ سہی۔ پھر آوازیں دیتے رہئیے گا، ہم نہ آئئں گے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجہ کیا ہوئی انتظار کی۔۔۔ روفی بھیا نے نیا لفظ اس وقت دینا ہے جب ہمارے دماغ نے کامُ کرنا چھوڑ دینا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے صنم کو خط لکھا۔ خط میں لکھا کیا لکھا؟ 🤔 بھول گئے۔🙄
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جان میں جان آ گئی ٹھنڈی لسی پی کر۔ سلامت رہیے آپا❤️
  12. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    معذرت کہ آخر میں ت لکھنا رہ گیا
  13. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    ب ہ و؟؟؟
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنک لگے تھے سترہ یا اٹھارہ۔۔ کتنے سارے دن ہسپتال رہنا پڑا۔ اللہ توبہ۔ محفل والوں نے تو شاید فااتحہ خوانی کی تیاری بھی کر لی تھی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا کچھ توجہ دینی پڑتی ہے پھر، گر مکھی اور شاہ مکھی ہمیں لگائے شہد کی مکھی کے ڈنک یاد کروائے دے رہی ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے پھر تو تھوڑی مشکل پیش آتی ہو گی سمجھنے میں۔ زیادہ دھیان دینا پڑتا ہو گا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کو تو پھر یوب ہی کہتے ہوں گے لاہور والے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    واہ کیا بات ہے ۔۔۔ بحر اور وزن کا معلوم نہیں مگر ہے عشق تو پھر چین سے پھرنا یہاں کیسا۔۔ کیا کہیں سے آواز آئی کہ قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
  19. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک

    معلوم ہے کہ مذاق کے طور پر کہا تھا مگر ہم نے تو بات سے بات نکالنی تھی نا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرم بھر چائے کے حالات کو بھی کبھی کچھ نہ ہو۔
Top