زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب سے کسی کو بھیجیں جو دالیں اور گہیوں الگ الگ کر دے
گُلِ یاسمیں
Post #40,652
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سب ہمیں ظالم سماج سمجھنے ہی نہ لگ جائیں کہ گہیوں اور دالوں کو الگ کر دیا
گُلِ یاسمیں
Post #40,650
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شام ہو جائے گی اب انھیں ایک دوسرے سے جدا جدا کرنے میں
گُلِ یاسمیں
Post #40,648
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر نہیں کریں گی پھر دالیں اور گہیوں کہ کسی ایک پر زیادہ توجہ کیوں دی
گُلِ یاسمیں
Post #40,647
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور دال کے ظاہر اور باطن میں فرق ہو گا تبھی نہیں گل رہی
گُلِ یاسمیں
Post #40,644
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطابھی ہماری بات سے خوش ہو کر ٹیں ٹیں کر رہا ہے کیونکہ اسے بھی حلیم کھانے کو ملے گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,643
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہرہے کہ اب ہم حلیم کو مذکر ہی بولا کریں گے کیونکہ عاطف بھیا نے اس کی داڑھی مونچھ والی مثال جو دی تھی۔ آج ہمیں حلیم بنانا ہے۔ 😂
گُلِ یاسمیں
Post #40,641
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا السلام علیکم کیسے ہیں آپ؟
گُلِ یاسمیں
Post #40,640
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غمگین ہو گئی زینب بھی یہ جان کر کہ ہم فرمائش پوری نہ کر پائیں گے فوری۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,639
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فالودہ کی فرمائش ہے مگر جس سانچے سے سویاں بناتے ہیں وہ دوسرے گھر ہے۔ 😾
گُلِ یاسمیں
Post #40,638
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قربان جائیں مگر ہم تو صرف چائے کے۔۔ ہر صبح اس سے جگمگا اٹھتی ہے۔ جیسے ابھی دو مگ چائے پی بہت دن بعد آرام سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,637
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کب سے آوازیں دیتے ہوئے کہہ رہی آ لوٹ کے آ جا میرے میت، تجھے میرے گیت بلاتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #40,635
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو آ گئیں بہاریں مگر سیما علی آپا نہ جانے کہاں ہیں کیا کر رہی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #40,634
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر ظفری اور فہیم بھیا تو ایک لمبے عرصے سے غیر حاضر ہیں۔ رب خیر کرے۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,633
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں ہیں اس وقت روفی بھیا بھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,632
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وعلیکم السلام وجی روزانہ کی طرح۔ سوائے غیرحاضریوں کے۔ لیکن دعائیں آپ سب کے لیے پھر بھی ہوتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,631
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم بھلکڑ بن جائیں کیا جان بوجھ کر؟ جو دال روٹھ گئی تو ہم کیا کریں گے؟ چکن سے تو پہلے ہی بگاڑے بیٹھےبہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,630
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی کہ آج تک نہ کھایا پراٹھا چائے کے ساتھ۔ چائے کے ساتھ کسی کا ساتھ گوارا نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,629
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ایسا ہے کہ پھر غلطی ہو گئی صبح سویرے۔ دال نہیں دالیں
گُلِ یاسمیں
Post #40,628
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تنگ آ گئے مگر دال ہے کہ گلتی نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #40,625
جون 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top