نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :32695 تاریخ: 7 جون 2024 وقت: 19:35 بمطابق ڈنمارک
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سنئیے سنئیے عرض کیا ہے تیری مٹی وہیں کی ہے مظہر تجھ سے آتی ہے بو مدینے کی
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاد رہیں ، آباد رہیں۔۔۔ یہ دعا آپ سب کے لیے ہمارے دل سے نکلتی ہے ہمیشہ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کا مظاہرہ آپ سب نے بھی کیا سکھانے میں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ایسا ہی ہے۔ ہمیں بھی ایک عرصہ لگا سیکھنے میں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر مت کیجئے۔ ایک بار پھر سے غلطی کر دی آپ نے۔ ااقتباس چاہے جس کے مراسلے کا بھی لیں لیکن حرف سب سے آخری مراسلے کے مطابق ہی لینا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    فرمائشی پروگرام شروع ہونے سے ہی تو گھبراتے ہیں 😥 ٹھیک ہے ایک کوشش اور کر لیتے ہیں لیکن اگلی تصویر کے لیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیا بھی اور انوکھا بھی۔ 🤣
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ جی ۔۔ ثمرین نے تو بہت کچھ نیا بھی سیکھ لیا 🙄
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں کیوں نظر نہیں آ رہی۔۔ کیا چائے کو سلیمانی ٹوپی پہنا دی ثمرین نے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک کپ چائے بنا کر ذرا جلدی سے پیش تو کریں ثمرین صاحبہ ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت سارے دن آرام کرنے کے بعد ثمرین کہیں چائے بنانا بھول تو نہیں گئیں
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر سے ثمرین کے ساتھ کوئی نئی ڈیل کریں عاطف بھیا
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ثمرین نے سنبھال لی اپنی چائے بنانے کی ڈیوٹی پھر سے آخر۔🤣 جس کا کام اسی کو ساجھے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے خالی نظر نہیں آنی چاہیے
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ ہم بھی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کہہ لیں وجی کو
  17. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    فیصل عظیم فیصل بھیا آپ کی رائے کا انتظار ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے ختم کس نے کی آخر 🙄
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضر ہوتے ہی ٹرے سے چائے غائب بھی ہو گئی۔ ہم تو ابھی ابھی آئے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے آج ہم کالے چنے بنا رہے ہیں سفید چاولوں کے ساتھ۔ ایک عرصے کے بعد بنا رہے۔ دال تو گلتی نہیں چنے خوب گلتے ہیں۔
Top