نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے ابھی تک نہیں گلی کیا ثمرین🤔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ہیں کہ طوطے کو باندھیں یا بلبل کو ڈوری سے؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خالی بادل یا گرج چمک بھی۔۔۔؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دانے دار ٹیپال چائے پلائیے ثمرین
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنمارک میں بھی تیز بارش لگی ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا رکیے آپاُپھر دکھاتے ہیں آپ کو کہ کیا کچھ کیا
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روک کر کام، محفل میں آنے کی فرصت ہی نہ ملی
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈے تھکن بھی ہو گئی بہت کام کر کر کے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست سے کام کیے سارا دن۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب گئے ہیں کیا روفی بھیا
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہی تو۔۔۔ نظر بند یہوکر بندہ زیادہ ہی شدت پسند بیان دینے لگتا ہے کبھی۔ لیکن سنجیدگی سے نہیں لینے کا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں بلکہ اس یقین کو ہزار سےضرب دے لیجئیے روفی بھیا
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجبوری آ پڑے تو ضرور پڑ سکتا ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیامت تک پیچھا نہ چھوڑیں گے ا اس کا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرما تو آپ درست رہے ہیں ۔ اگلے چکر میںُ پکڑ کر رہیں گے اس ظ کو۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عظیم جلدی کیجئیے کہیں دوووووووور نہ نکل جائے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کو آ ج کچن میں نظر بند کیا گیا ہے آپا۔ کوئی سفارش ، کوئی لالچ کام نہیں آ رہا 🙃
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ط کو طوطے کی طرح اڑا ڈالا۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں۔ ظ بیچارا بھی ظاہر ہے کہ اداس ہو گیا ہو گا اپنے نظر انداز کیے جانے پر۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست سا یہ شعر حافظ مظہر الدین مظہر صاحب کا ہے۔
Top