نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش دیجئیے اب جلدی سے کہ صبح سے کتنا کچھ بنایا ماشاءاللہ
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدمہ لگ جائے گا کالے کوے کو۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ایسا ہی ہے لیکن ہم نے تو بس ماش کی دال کے دہی بڑے کھائے۔ اور اب کھیر سامنے رکھی ہے الحمد للہ
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاری ہو گئی اچھی خاصی تھکن۔۔۔اتنی ساری چیزیں بنا کر 😥
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ لوکل ایڈریس تھے، وہاں پہنچ گئے 😂 یا پھر ڈاکیے نے دانے دانے پہ اپنا نام لکھ دیا ہو گا جان بوجھ کر۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا یہ لیجئیے۔۔۔ اپنی مرضی کا موٹا تازہ گول گپاچن لہجئیے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ کر گئی گول گپا نہ ملنے پر علیشا ۔ اسے بھی بہت پسند ہیں۔ چپس کی طرح کھاتی ہے ماشاء اللہ
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فریج میں۔ جو اپنے لیے بچائی وہ فریج میں رکھ دی۔ باقی پیک کر کے بھجوا دی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قطرہ برابر محنت کا ضائع نہ ہو گا۔ ان پسے ہوئے گول گپوں کو چاٹ میں ڈال کر پاپڑی چاٹ کا مزہ لیجئیے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہیں شکیل احمد خان23 بھیا کیوں گول گپوں سے دور بھلا آئیے آپ بھی ارشاد فرمائیے
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے روفی بھیا آپ بھی تو کچھ کہیں گول گپوں کی شان میں۔ ہجو کہیں یا قصیدہ۔۔۔ جو بھی آمد ہو
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زنجیروں سےباندھ رہی ہوں گی گول گپوں کو املی کے پانی میں ڈالنے کے لیے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید ایسا ہی ہے پر سانوں کی تے تہانوں کی
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہہ رہے ہیں آپ
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہوتا ہے ان کا پھولنا ورنہ انسانوں کے لیے باعث عبرت جیسے بنیں کہ "پھولو گے تو چبا لیے جاؤ گے۔ "
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا۔۔۔ گول گپے تو بھیا ہوتے ہیں نا۔ ہم نے وہ بھی بنانے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ ہء نہ کر حائیں وہ کہیں🙄
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری طور پر کام تھوڑا کر کے آتے ہیں واپس۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کا کہہ رے ہو بھیا
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گستاخی ہوئی تو اس دیسی مرغے سے یوں کہہ لیں آنکھوں کی گستاخیاں معاف ہوں 😂
Top