زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سب باتیں ٹھیک لیکن اب آپ کو چائے پی لینی چاہیے
گُلِ یاسمیں
Post #41,197
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر کو آپ نے غائب ہی کر دیا۔ ابھی تو طوطوں کی باری تھی
گُلِ یاسمیں
Post #41,196
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت کا غم غلط کرتی ہے چائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,193
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ چائے نہ پینے کے نقصانات تو بہت ہیں نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,191
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا آپ چائے بنائیے، پیجئیے۔ ہمیں تو ابھی صبر کرنا ہے کچھ دیر اور۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,189
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غمگین ہی نہ ہو جائے چائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,187
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قربانی کے دن اصلی چائے کیا اصلیچائے ہو جاتی ہے عاطف بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,185
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیسے پئیں۔۔۔کیسے جئیں 🙄🤔😥
گُلِ یاسمیں
Post #41,184
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گمشدہ خوابیدہ اور نادیدہ چائے کی بجائے دو گھونٹ اصلی چائے مل جائے تو جان میں جان آئے
گُلِ یاسمیں
Post #41,182
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیکن انگور ابھی کھٹے ہیں بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,180
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں نہیں ان پر تو ہم آنکھ جمائے بیٹھے ہیں۔ 23 گھنٹے پہلے ایک منا سا کپ قہوہ پیا تھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,177
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے ہی کل سوچ لیا کہ شاید چائے کے بغیر گزارا ہو جائے لیکن اب معلوم پڑا کہ خالی مگ کسی کام کا نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #41,174
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہمیں اصلی والی چاہئیے ابھی کے ابھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,172
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی کہ آپ بھول گئے کہ ہمارا اپنا کچن ہماری پہنچ سے دور ہے
گُلِ یاسمیں
Post #41,170
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اسے جلدی سے چپ کروا لیجئیے ورنہ چائے کا غصہ اسی یپہ اتر جانا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #41,169
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بلکہ چھری کی ضرورت کیا ہے۔ چھرا چلے گا چھرا۔ کھال بھی تو اتارنی ہو گی نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,167
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پتی چائے کی لانا بھول گئے۔ مگ لے آئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,166
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو ثمرین ہمارا چائے کا مگ خالی کیوں ہے
گُلِ یاسمیں
Post #41,164
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جلدی سے خالی مگ بھر دیجئے ثمرین۔ اور انتظار نہیں ہو رہا
گُلِ یاسمیں
Post #41,161
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چایتے ہیں کہ بتا دیں کہ وہ دو سیما آپا کی عیدی والے لفافے تھے جن پر راضی ہوئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,159
جون 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top