نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر نیکی تو دریا میں ڈال دی جاتی ہے نا ۔۔ ہم سمندر میں ڈال دیں کیا؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ جی۔۔۔ وہ کیسے بھلا۔۔ ہم ہر جگہ ہی پاکستانی ہیں آپا۔۔ ڈنمارک ہو یا یونان، پاکستان اپنی پہچان۔🇵🇰
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں حلیم نے نہیں گرمی نے حلیم بنا دیا۔ طبع کو سائیڈ پہ رہنے دیجئیے
  4. گُلِ یاسمیں

    سانگھڑ : کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

    اللہ توبہ کیسے اتنا ظلم کر دیا۔ اچھا ہے کہ سزا ملے ایسے لوگوں کو۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہوگی انشاءاللہ۔ بالکل بھی نہیں ڈانٹیں گے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیگی شرٹ پڑھ لیا ہم نے بیگی شرٹ کو۔۔۔ بے دھیانی میں۔ اور سوچنے لگے کہ شاید موٹے بندوں جے لیے خاص ہوتی ہو گی دیگی شرٹ۔ پر سانوں کی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرائیں تو نہیں نا ایسا کہہ کر۔۔ کہیں سچ میں سمجھدار نہ ہو جاؤں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا توڑنے تو دیجئیے۔۔ایک کے بدلے چار مگ لیں گے عاطف بھیا سے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید ہمارے جیسا کوئی پی بھی لے بے دھیانی میں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کا مظاہرہ کر لیا بہت۔ آج اپنے لیے اسپیشل مگ خرید کر لائیں گے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے جگ بھر بھر پانی پینا۔ شدید گرمی ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا رنگ کیا اچھا نہیں لگتا ثمرین کو؟
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم کیتلی تو منہ جلا کر رکھ دے گی اگر مگوں میں ڈال کر چائے نہ پی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگے خالی نہیں ، بھرے ہوئے ہوں۔ ابھی تو مینگو مینگو پی رہے، کھا رہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری چائے بھی پی لی عاطف بھیا نے تو۔۔۔ اور آپ نے بھی انھی کے لیے بنائی چائے۔ میکوں پوچھا بھی نہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈول بھر چائے ہمارے حصے کی بھی اور لی۔۔۔ 🙄
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست رہے گا وہ تو۔۔۔ ژوبی بگونا چائے سے بھرا ہوا۔۔۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سادہ ہی مگ ہو لیکن ہو بڑا سا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر سے ہم بھی چائے کے انتظار میں ہیں
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ضرور ارشاد فرمائیے
Top