زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت ہماری بھی چائے پینے کو چاہ رہی ۔ صبح سے پی ہی نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #41,012
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر ہو رہی تھی سیما آپا کو کہ کہاں اتنے مصروف ہیں آپ
گُلِ یاسمیں
Post #41,008
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قریب دور کہیں بھی تو نہیں ہیں فہیم بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,007
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں آئیں گے ابھی وجی ہم وعلیکم السلام کہتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #41,001
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یوں کہ ہم لوگ خیریت سے پہنچ گئے ۔ اللہ کا شکر ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,998
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جانے ثمرین ہیں کہاں۔۔۔ہمیں تو آج نظر ہی نہیں آئیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,991
جون 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غور و فکر کرنے ارسطو کی سرزمین پر۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,976
جون 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر مت کیجئیے بس ہیلو ہیلو ہی کرنے آئے تھے۔۔ اب جاتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #40,972
جون 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی سے کتر دیجئے اپنا مراسلہ۔۔ کیونکہ آ جائے گی نہیں بلکہ آ گئی ہے ہووووو ہوووو ہااااا ہااااا
گُلِ یاسمیں
Post #40,970
جون 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کچھ وقت نکال کر اسٹیٹس دیکھئے آپا۔ لگ پتہ جائے گا 😀
گُلِ یاسمیں
Post #40,969
جون 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
آنا تو پڑے گا محفل میں۔ تبھی تو سیکھیں گے نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,959
جون 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور ذائقہ بھی اچھا ہو گا۔۔دیکھنے سے ہی معلوم پڑ رہا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #40,942
جون 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غباروں سے محفل کے در و دیوار بھی تو سجائیے سب غبارے اکمل زیدی ہی پھلائیں گے۔ سالگرہ مبارک اکمل زیدی
گُلِ یاسمیں
Post #40,938
جون 14، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
آپ کی طبیعت کیسی ہے شمشاد بھیا۔ بہت دنوں کے بعد آنا ہوا۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,953
جون 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام یہاں موسم بدل ہی نہیں رہا ابھی تک ٹھنڈا موسم چل رہا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #74,952
جون 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹسوے بہانا اسی کو تو کہتے ہیں 😂
گُلِ یاسمیں
Post #40,922
جون 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین نے چائے بنائی لیکن ہمیں نہ پلائی۔ ایسا ظلم کیوں؟
گُلِ یاسمیں
Post #40,921
جون 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیران ہیں ہم یہ سوچ سوچ کر کہ اتنے دن مچھر کام کیے بغیر کیسے گزارا کریں گے
گُلِ یاسمیں
Post #40,918
جون 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خود ہی اندازہ لگائیں کہ روفی بھیا کے سوا کون ایسا کہہ سکتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #40,917
جون 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دیکھ لیجئیے کہ پیاز اور لہسن چھیل کر ہم دے رہے ہیں اور تھکن ثمرین کو ہو گئی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #40,916
جون 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top