نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرامہ باز علیشا کو پنک کلر کی سائیکل لے کر دی ہے۔ شاید یہی ژوبی سائیکل ہو گی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سچی کہہ رہے ہیں کہ ہم نے بالکل علیشاکو تنگ نہیں کیا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش ش ش ۔۔۔۔۔۔ ایک وہ بچی ہی رہ گئی ہے تنگ کرنے کو۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح سے کلاس لیں گے آپ کی بلو کی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ہمیں وجہ جاننی ہے کہ ایسا کیوں کر رہی ہے۔ سب کے پاس جاتی ہے لیکن میکوں دکھا دکھا کر، دل جلا جلا کر۔ پہلے سب کو نظر انداز کر کے صرف ہمارے پاس رہتی تھی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت اور مزاج قدرے بہتر ہوا آج سائکل لے کر۔ بہت ہی ناراضگی دکھا رہی تھی دو دن سے۔ اللہ جانے کیوں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ محفل کے علاوہ کچن اور بس۔۔ ابھی گھر پہنچے واپس علیشا کو سائیکل دلا کر۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلے جائیے گا اسے سیدھی لڑی میں پھر سے سیدھی ترتیب میں لانے۔ یہ بھی کوئی مشکل کام ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ہیں کہ ہم تو پہلے ہی سے غائب ہیں پھر لاحول کس کو غائب کرنے کے لیے پڑھنا ہے 🙄
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے 124 صفحات۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسے کیسے اتنے کام کروا رہی ہیں آپ ثمرین سے۔ عاطف بھیا غصہ کریں گے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے سجانے سے فرصت ملی ثمرین کو؟
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی جی ۔۔ ہم نے پہلے ہی چائے کو سائیڈ پہ رکھ دیا تھا خصوصی رعایت دیتے ہوئے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حروف جو زبردستی خیالی پرندوں اور خیالی ککڑ بابے کا ذکر کر کے بھگتانا سزاہی تو ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر تو ہے آپا۔۔۔ آتے ہی پٹڑی سے اتار دی لڑی 🙄🤣🤣🤣
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل تو چایتا ہے رکھنے کو۔۔۔ مگر۔ یہ بس حروف کو بھگتانے کے لیے ہے۔ اور کبوتروں کو پکڑ کر انھیں ککڑ بابے سے ذبح کروانے کی بات ہو رہی ہے جو ہر روز بہت بار ہماری بالکونی میں آتے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیں ککڑ بابے کو۔ مزفور میں دونوں لیگ پیس مانگ لیے تو باقی بچے گا ا کیا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور لگا کر دیکھ لیں۔ ہم اس کے اوپر اینٹ رکھ سکتے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سو یہ تو ہے ۔ اس لیے فالودے کی پلیٹ کو ہمیشہ ڈھک کر رکھنا چاہئیے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر صبر۔۔ ۔۔ مصالحے تو رکھ لیں گے لیکن ظاہر ہے کہ آپ چنا منا نہیں ہو سکتے کیونکہ چنا منا دو چوزے تھے اک دن دونوں گھر سے نکلے دانہ چگنے باغ میں آئے چنا اک دانے پہ لپکا منے نے اک کیڑا دیکھا پتلا پتلا لمبا لمبا چنے نے منے کو بلایا دونوں نے مل کر زور لگایا زور لگایا زور لگایا کیڑا باہر کھنچتا آیا...
Top