نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبول کرنی ہو گی اب محفل سے جدائی کہ چارجنگ ختم موبائل کی۔ دوبارہ سے آتے ہیں ان شاء اللہ۔ چائے والے دکھ کو مٹانے کے بعد۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل تے ایہہ ٹھیک اے۔ گل پر زبر ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ایک مگ چائے چاہ کے ساتھ۔۔۔ اس کی کیا ہی بات ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر چائے پھر بھی بھلا دی آپا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ دل جلانے والی باتیں کریں عاطف بھیا
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں تو لگا اس میں زہر دیا گیا تھا سقراط کو۔۔۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں ادب سے سلام پہنچائیں گے آپ کا کہ وعلیکم السلام کے ساتھ ساتھ عید مبارک مع عیدی بھی ملے گی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اصلی والی ہے؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت پیارا لگا ہمیں بھی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین ہمارا مگ ابھی تک خالی خالی ہے۔ اسے کبارے تک بھر کیوں نہیں دیتیں آپ
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کیسا بکرا ہے کہ خیر منا کر بھاگا بھی اور پکڑا بھی گیا۔ اب گرفت مضبوط رکھئیے گا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلو جی۔۔۔ لگتا ہے کہ بکرے کوتعریف راس نہیں آئی
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو اس بکرے کی۔ پھر تو اس نے نئی محفل سجا لی ہو گی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر کر کیا محفل میں آ گیا؟ اس کے پیچھے جائیے آپا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا اب اس میں پتی ڈال دیجئیے اور الائچیاں ادرک بھی۔ چائے نہ سہی چائے کا خیال ہی سہی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکھ دیا کیا چائے کا پانی چولہے پر؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے اچھا ہوا کہ زیبرا لکھا اور ہم نے زبیر پڑھ لیا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زنگ آلود چھری تو نہیں ہو گی نا ۔۔ کٹ جائے گا بکرا آسانی سے تکبیر کے بعد۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی چائے کتنی دیر میں گلتی ہے؟
Top