نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز:20 واں میچ

    اسلام آباد کی کوشش بھی زیادہ بہتر مارجن سے جیت کر ٹاپ ٹو میں آنے کی ہو گی.
  2. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    نیا سٹارٹ اپ شروع کیا ہے. ابھی سرمایے کی کمی ہے. :P
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے آٹھ ہزار مراسلے

    بہت بہت شکریہ چوہدری صاحب. آپ لوگوں کے طفیل ہی یہاں تک پہنچ گیا. ورنہ خالی دیواروں سے ٹکر مارنے والی کیفیت ابھی نہیں آئی. :p
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے آٹھ ہزار مراسلے

    شکریہ ظفری بھائی شکریا الشفاء بھائی شکریہ حفیظ بھائی شکریہ ظہیر بھائی
  5. محمد تابش صدیقی

    لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز:18 وں میچ

    یونائٹڈ کا سہارا. آسان الفاظ میں اگر اسلام آباد کراچی کو ہراتا ہے تو قلندر کا چانس بنتا ہے.
  6. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد آصف اثر بھائی بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

    بہت مبارک ہو آصف بھائی. اب ذرا اگلے گیئر لگائیں. رننگ پوری ہو گئی ہے. :)
  7. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے آٹھ ہزار مراسلے

    شکریہ جناب. اور اب جلد از جلد 200 پسندیدہ اشعار پوسٹ کر کے ہزاری بن جائیے. :) شکریہ بدر بھائی
  8. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے آٹھ ہزار مراسلے

    ہم اپنی عملی زندگی کی کاہلی کو پسِ پشت ڈالتے ہوئے عزت مآب امین صدیق المعروف مابدولت کی جانب سے عطا کردہ خطاب پر شاداں و فرحاں ہیں. اور اسے شکریہ کے ساتھ قبول کرتے ہیں. :)
  9. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے آٹھ ہزار مراسلے

    آمین. جزاک اللہ یہ مراسلہ پڑھ کر میری معلومات میں کافی اضافہ ہوا ہے. اللہ تعالیٰ آپ کا حسنِ ظن اور حسنِ نظر برقرار رکھے. آمین.
  10. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے آٹھ ہزار مراسلے

    شکریہ بہن شکریہ زیک شکریہ عثمان بھائی شکریہ فاتح بھائی
  11. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے آٹھ ہزار مراسلے

    بہت شکریہ خلیل بھائی، محبتیں ہیں آپ احباب کی. وجہ تو محفل کا زرخیز ہونا ہی ہے. :)
  12. محمد تابش صدیقی

    پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:19 واں میچ

    ویسے آفریدی سے ٹکنیکل مسٹیک ہو گئی ہے. اپنی اننگ آف دی ٹورنامنٹ آج کھیل لی ہے. آگے کیا ہو گا؟
  13. محمد تابش صدیقی

    پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:19 واں میچ

    پی ایس ایل مینیجمنٹ نے ٹیمز کو ہر حال میں میچز سنسنی خیز بنانے کی ہدایت کی ہوئی ہے.
  14. محمد تابش صدیقی

    پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:19 واں میچ

    وہاب ریاض میچ کو آخری اوور تک لے جانے کی کوشش میں
  15. محمد تابش صدیقی

    پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:19 واں میچ

    میچ جتوانے کی ذمہ داری نوجوان کھلاڑیوں کے ناتواں کندھوں پر.
  16. محمد تابش صدیقی

    پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:19 واں میچ

    پشاور زلمی کی طرف سے میچ کو کانٹے دار بنانے کا عزم
Top