ایل جی جی 5 کے کیمرے میں مینوئل سیٹنگ کی آپشن ہے. لیکن میں ان سے بالکل ناواقف ہوں.
بائیں جانب ساری آپشن موجود ہیں.
کیا مختصر لفظوں میں کوئی بتا سکتا ہے کہ
1. روشنی میں سینری کیپچر کے لیے
2. کم روشنی میں سیندری کیپچر کے لیے
3. اوبجیکٹ فوٹو گرافی کے لیے
اور کچھ دیگر عمومی ٹائپ کی فوٹو گرافی کے...