نتائج تلاش

  1. حسان خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    وہاں کا اسلام وہیں رہے تو اچھا ہے، سعودی اپنا اسلام یہاں پر امپورٹ کرنے کے در پے ہیں۔
  2. حسان خان

    آج کا زبردست پاکستان

    مشرف اتاترک کو اپنا رول ماڈل مانتا تھا۔ کم سے کم وہی پنڈتوں کے طبقے کو عبادت گاہوں میں بند کر دیتا۔
  3. حسان خان

    آج کا زبردست پاکستان

    کیونکہ مذہبی پنڈتوں کی روزی روٹی ہی اسی سے وابستہ ہوتی ہے۔
  4. حسان خان

    آج کا زبردست پاکستان

    اپنی روایات، اپنی رسومات، اپنے مذہب، اپنی زبان، اپنی ثقافت اور اس طرح کی دوسری چیزوں پر فخر کرنا کوئی قباحت والی بات نہیں ہے۔ مسئلہ وہاں کھڑا ہوتا جب یہ فخر حد سے بڑھ کر بیگانہ گریزی کی سطح پر پہنچ جائے، اور ہمیں دوسروں سے نفرت کرنے پر وادار کرنے لگے۔
  5. حسان خان

    جوش کیا نمازِ شاہ تھی، ارکانِ ایمانی کے ساتھ

    کیا نمازِ شاہ تھی، ارکانِ ایمانی کے ساتھ دل بھی جھک جاتا تھا ہر سجدے میں پیشانی کے ساتھ حشر تک زندہ ہے تیرا نام اے ابنِ رسول! کر چکا ہے تو وہ احساں، نوعِ انسانی کے ساتھ اُن کے آگے صولتِ دنیا کا ذکر، او ابنِ سعد کھیلتی ہے جن کی ٹھوکر تاجِ سلطانی کے ساتھ غیرتِ حق کو کہیں دیکھو نہ آ جائے جلال...
  6. حسان خان

    آج کا زبردست پاکستان

    دنیا میں پچاس سے زائد مسلمان ممالک ہیں، لیکن صرف پاکستان ہی کا آئین ایسا مضحکہ خیز ہے کہ اس میں مسلمان کی تعریف اور ایک فرقے کا کافر ہونا درج ہے۔
  7. حسان خان

    آج کا زبردست پاکستان

    میں ہر اُس شخص کو مسلمان سمجھتا ہوں جو خود کو مسلمان سمجھتا ہے، اب اُس کا بھلے جو بھی عقیدہ ہو۔ عقائد کی بات کی جائے تو میں بھی یہ کہہ سکتا ہوں کہ یا تو شیعہ ائمہ جانشینِ برحق ہو سکتے ہیں اور سنی خلفا غاصب، یا پھر خلفا برحق ہو سکتے ہیں اور شیعہ ائمہ کا دعوی باطل۔ لہذا یا تو شیعہ درست مسلمان ہے...
  8. حسان خان

    آج کا زبردست پاکستان

    آئین کب سے کسی ملک کے لوگوں کے عقائد کا ترجمان ہو گیا؟ کیا عقائد کی ترجمانی کے لیے الہامی کتابیں اور ہزاروں لاکھوں مذہبی کتب کافی نہیں تھیں؟
  9. حسان خان

    آج کا زبردست پاکستان

    احمدیوں کو بھی اپنے رویے میں لچک پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
  10. حسان خان

    آج کا زبردست پاکستان

    حالیہ سروے کے مطابق تو پاکستان کی پچاس فیصد سے زائد آبادی شیعہ مسلمانوں کو کافر سمجھتی ہے۔ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی اکثریت بھی شیعہ اماموں کو رسول کا جانشینِ برحق نہیں مانتی۔
  11. حسان خان

    آج کا زبردست پاکستان

    اہلِ تشیع مسلمانوں کے نزدیک ائمۂ اہلبیت منجانب خدا وصی اور جانشینِ رسول ہیں۔ اب آپ کی مندرجہ بالا منطق شیعہ عقیدے پر لاگو کی جائے تو اگر وہ واقعی منجانب خدا وصی، امامِ مطلق اور نبی کے جانشین برحق تھے تو انہیں ماننے والی ہی مسلمان ہونگے اور انہیں نہ ماننے والے کافر یا غیر مسلمان ہوں گے۔ لیکن اگر...
  12. حسان خان

    جو معتقد نہیں ہے علی کے کمال کا (منقبت از میر تقی میر)

    جو معتقد نہیں ہے علی کے کمال کا ہر بال اُس کے تن پہ ہے موجب وبال کا عزت علی کی قدر علی کی بہت ہے دور مورد ہے ذوالجلال کے عز و جلال کا پایا علی کو جا کے محمد نے اُس جگہ جس جا نہ تھا لگاؤ گمان و خیال کا رکھنا قدم پہ اُس کے قدم کب مَلَک سے ہو مخلوق آدمی نہ ہوا ایسی چال کا شخصیت ایسی کس کی...
  13. حسان خان

    احکام پردہ۔ حصول علم۔ اور جدید تعلیم

    نگار باجی، مجھے آپ کے حجاب یا کسی عورت کے حجاب سے کوئی مسئلہ نہیں۔ میں آپ کے حجاب کرنے کے فیصلے کو عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔ لیکن آپ بھی تو بے حجاب خواتین کے حجاب نہ کرنے کے فیصلے کی عزت کیجیے۔ آپ بے حجاب خواتین کو بے راہ رو سمجھیں گی تو کیسے باہمی احترام پیدا ہو گاِ؟
  14. حسان خان

    احکام پردہ۔ حصول علم۔ اور جدید تعلیم

    بھائی لیکن عجیب بات یہ ہے کہ جتنی تیزی سے آزادی ملتی جا رہی ہے، اتنی ہی تیزی سے بنیاد پرستی بھی سرایت کرتی جا رہی ہے۔ صرف ایک مثال: کل تک سارہ چودھری ٹی وی اداکارہ تھی، اور آج وہ سر سے پیر تک کالا برقع اوڑھ کر مذہبی مبلغہ بنی ہوئی ہے۔
  15. حسان خان

    احکام پردہ۔ حصول علم۔ اور جدید تعلیم

    میں پاکستان کے بارے میں اتنا خوش بین (optimist) نہیں ہوں۔ :idontknow:
  16. حسان خان

    آج کا زبردست پاکستان

    چلیں بالفرض مان لیا کہ قادیانی خلیفہ کے نزدیک بقیہ مسلمان کافر ہیں تو کیا اس سے آئین میں انہیں غیر مسلم قرار دیے جانے کا جواز پیدا ہو گیا؟ کیا سنیوں کے بڑے بڑے شیخ الاسلاموں اور مفتی اعظموں اور شیعوں کے مرجعوں اور مجتہدوں نے ایک دوسرے کے فرقے کی تکفیر نہیں کی؟ اب آئین کے تحت کیا شیعہ بھی کافر...
  17. حسان خان

    احکام پردہ۔ حصول علم۔ اور جدید تعلیم

    تو جو عورت شرعی پردہ نہیں کرتی وہ جنسی درندہ بن جاتی ہے؟
Top