بالآخر مغرب کے وقت تنازا بند پہنچ گئے۔
ذہن میں موجود تصور سے کافی چھوٹا بند تھا۔
یہ بند اور ملحقہ علاقہ دراصل لاہیو سٹاک محکمہ کے زیرِ انتظام ہے. اور یہاں پر جانوروں کے فارمز ہیں. ان کی پانی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے یہ بند باندھا گیا۔
بند کا افتتاح 1964ء میں اس وقت کے گورنر مغربی پاکستان نواب...