پٹرول کی لڑی میں اتنا عمدہ شعر، وا وا۔ :applause:
چلیں اسے پٹرول پٹرول کرتے ہیں پھر:)
۔۔۔۔
جب تک بحال پٹرول سے رہا رابطہ مرا
ٹوٹا نہیں تھا محبوبہ سے کبھی سلسلہ مرا
:battingeyelashes:
ادْعُوا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً ۚ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ
اعراف - 55
تم اپنے رب سے گڑگڑا کر اور آہستہ (دونوں طریقوں سے) دعا کیا کرو، بیشک وہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں کرتا