نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    مویشی

    مچھلیوں کو بھی شامل کر لیں۔۔ کون سا مسئلہ ہے۔۔ اپنی محفل کے ہی تو مویشی سارے :bighug:
  2. عبدالقیوم چوہدری

    مویشی

    آسان گوشت :thinking: :idontknow:
  3. عبدالقیوم چوہدری

    مویشی

    دانتوں کا مسئلہ ؟ یا کچھ اور
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عُمرِ مصروف، کوئی لمحہ فرصت ہو عطا ۔۔۔میں کبھی خود کو میسّر نہیں ہونے پاتا

    عُمرِ مصروف، کوئی لمحہ فرصت ہو عطا ۔۔۔میں کبھی خود کو میسّر نہیں ہونے پاتا
  5. عبدالقیوم چوہدری

    مویشی

    جی ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینیڈین مویشیوں میں بھلا آپ کا کیا ذکر ;)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    مویشی

    کینیڈا سے :p
  7. عبدالقیوم چوہدری

    مویشی

    اور آگے سے تو آپ آتے ہیں
  8. عبدالقیوم چوہدری

    مویشی

    شاید لالہ موسیٰ سے پورے 25 منٹ کی ڈرائیو سے آتے ہوں۔۔۔ ;)
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آئندہ انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے ہوں ؛ عمران خان

    اچھا خیال ہے۔ دنیا کے کتنے ممالک میں بائیو میٹرک نظام کے تحت انتخابات ہوتے ہیں ؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عارف کریم سے ملاقات

    تو آپ ۔۔۔۔۔ پاکستان آ کر بھی انقلاب ہی ڈھونڈتے رہے !! اچھا ۔۔۔۔۔چلیں شاید اگلی بار مل جائے۔ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek: پاکستان قیام کےدوران کتنے پٹواریوں کو بزور شمشیر یوتھیا بنایا !!! :)
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عارف کریم سے ملاقات

    ویسے سننے میں کوئی حرج نہیں۔ :battingeyelashes: یعنی ایک اور لڑی شروع ہونے والی ہے آزادی مارچ اپڈیٹس - پارٹ ٹو :dancing: (بعد از بیاہ) تو پھر کب تک متوقع رکھیں ؟ :waiting::waiting:
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عارف کریم سے ملاقات

    جناب عارف کریم نےکوئی زمرہ انقلاب نادیدہ کا ذکر کیے بغیر جانے نہیں دینا :rolleyes:
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    وَلَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلَاحِهَا وَادْعُوهُ خَوْفًا وَطَمَعًا ۚ إِنَّ رَحْمَتَ اللَّهِ قَرِيبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِينَ اعراف - 56 اور زمین میں اس کے سنور جانے (یعنی ملک کا ماحولِ حیات درست ہو جانے) کے بعد فساد انگیزی نہ کرو اور (اس کے عذاب سے) ڈرتے ہوئے اور (اس کی رحمت کی) امید...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    نام کا مطلب

    برادرم کس زبان کا لفظ ہے ؟ فارسی میں ابریشم لفظ ہے، جس کا معنی ہے کچا ریشم یا پھر درخت ابریشم ہے بامعنی سنبل کا درخت اب صرف ابریش کا کچھ کہہ نہیں سکتا۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    مویشی

    عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'ماشی' کی جمع 'مواشی' کی معرفہ شکل ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی و ماخوذ ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ واحد : ماشی [ما + شی] جمع غیر ندائی : مَویشیوں [مَوے + شِیوں (و مجہول)] گائے بھینس، بھیڑ بکری وغیرہ کا مجموعی نام
  16. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف سابق چیف جسٹس پاکستان نسیم حسن شاہ انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں۔ آمین
Top