نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پیر صاحب اور سانپ

    خوبصورت چمکدار روشن پیشانی.....گھنی سیاہ داڑھی....کشادہ آنکھیں....گھنیری سیاہ زلفیں.....عمر 42 سال .... فارغ التحصیل ہوئے 22 واں برس....خلافت ارشاد کا اٹھارواں سال..... یہ تھے فخر السادات علامہ دوراں، پیر مہر علی شاہ گولڑوی رحمۃ اللہ علیہ !!! علمائے حق نے آپ کا دروازہ کھٹکھٹایا اور فتنہء...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ناصحا ! درد کی شدت کا کسے ہے احساس۔۔۔پر ہمیں تیری مسیحائی سے ڈر لگتا ہے

    ناصحا ! درد کی شدت کا کسے ہے احساس۔۔۔پر ہمیں تیری مسیحائی سے ڈر لگتا ہے
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پیر صاحب اور سانپ

    مرزا کا مقابلہ فقہاء اور صوفیاء دونوں سے تھا..... یہ حقیقت ہے کہ برصغیر میں اسلام کی شمع صوفیائے کرام نے روشن کی- صوفیاء نے لاکھوں کفار کو کفر کی اندھیری رات سے نکال کر ہدایت کی روشن شاہراہ پر گامزن کر دیا۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ ، حضرت علی ہجویری رحمۃ اللہ ، حضرات...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    ہاہاہاہاہاہا۔ آہو جی۔۔۔

    ہاہاہاہاہاہا۔ آہو جی۔۔۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    چلتی ہیں دل کے شہر میں یونہی حکومتیں۔۔۔بس جو بھی اس نے کہہ دیا دستور ہو گیا

    چلتی ہیں دل کے شہر میں یونہی حکومتیں۔۔۔بس جو بھی اس نے کہہ دیا دستور ہو گیا
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    وَهُوَ الَّذِي يُرْسِلُ الرِّيَاحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَيْ رَحْمَتِهِ ۖ حَتَّىٰ إِذَا أَقَلَّتْ سَحَابًا ثِقَالًا سُقْنَاهُ لِبَلَدٍ مَّيِّتٍ فَأَنزَلْنَا بِهِ الْمَاءَ فَأَخْرَجْنَا بِهِ مِن كُلِّ الثَّمَرَاتِ ۚ كَذَٰلِكَ نُخْرِجُ الْمَوْتَىٰ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ اعراف - 57 اور وہی ہے جو...
  7. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کس چیز سے سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں؟

    دئیے گئے آپشنز میں میں دو طرح کے لطف شامل ہیں۔۔ یہ سب منفی باتیں ہیں، انھیں لطف اندوزی نہیں بلکہ کچھ اور کہنا چاہیے :) جو شخص برا لگتا ہے اس کی پیٹھ پیچھے برائیاں کرنا اور سننا دشمن سے انتقام لینا جس سے حسد یا نفرت کرتے ہیں اس کا نقصان ہوتے دیکھنا اپنے محب سے لڑائی کے بعد صلح کرنا ٹریفک سگنل...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    آئی سی سی نے سعیداجمل کو کلین چٹ دے دی

    پورے پاکستان کے لیے خوشخبری ہے
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پیر صاحب اور سانپ

    اپنے بدن پر سانپ بچھو لٹک رہے ہیں اور ہمیں دوسروں کے جسموں پر بھنبھناتی مکھیاں اڑانے کی فکر ہے ۔ (بابا اشفاق احمد مرحوم و مغفور) آداب آداب۔ صاحب تحریر کا ذکر تحریر مکمل ہونے پر ہو گا۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    پیر صاحب اور سانپ

    ہندوستانی قوم کی بدقسمتی ہے کہ دوگز لٹھا خریدنے کےلیے پچاس دکانوں کے تھان کھلوائیں گے....دو کلو آلو لینے کےلیے دو کوس دور سستے بازار کا رخ کریں گے....لیکن معاملہ مذہب کا ہو تو وجدنا اباءنا کذلک یفعلون یا پھر جو مولوی صاحب نے فرما دیا.... سبحان اللہ .... ماشاءاللہ !!!! ہمیں یا تو اسلام کا درس...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پیر صاحب اور سانپ

    ہمارے گاؤں میں آج تک کسی کو سانپ نے نہیں کاٹا- نانا جی اسے پیر صاحب کی کرامت کہتے تھے- ہم نئے نئے وہابی ہوئے تو پیر کا لفظ سن کر پیٹ میں "پیڑ" اٹھنے لگتی- سو ایک دن پیٹ پکڑے نانا جی سے بحث کر بیٹھے جو پشت در پشت سنی تھے- "سانپ نہیں کاٹتے تو کیا ہوا.....کتے تو کاٹتے ہیں ناں" ہم نے استدلال پیش...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    خامشی، کاغذ کے پیراہن میں لپٹی خامشی۔۔۔عرضِ غم کا اس سے بہتر کوئی پیرایہ نہیں

    خامشی، کاغذ کے پیراہن میں لپٹی خامشی۔۔۔عرضِ غم کا اس سے بہتر کوئی پیرایہ نہیں
Top