میرے پاس 1938 میں طبع شدہ نسخہ موجود ہے اس میں بھی یہ شعر موجود ہے۔
بھارت کے شہر ممبئی میں لال پریس بھنڈی چوک چھاپہ خانہ نے یہ نسخہ شائع کیا تھا۔ اس کے علاوہ
تاج کمپنی لاہور نے 1951 میں بھی ایک نسخہ شائع کیا جس میں یہ شعر موجود ہے ۔۔ نیاز فتخ پوری صاحب
نے نگار کے سلسلے خدا نمبر میں بھی یہ شعر...