نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہماری جیت ہوئی ہےکہ دونوں ہارےہیں بچھڑکےہم نےکئی رات دن گزارےہیں ہنوزسینےکی چھوٹی سی قبرخالی ہے اگرچہ اس میں جنازےکئی اتارےہیں اسلم کولسری
  2. عبدالقیوم چوہدری

    دیکھیے ۔۔۔۔! کہیں آپ کا فون بھی خراب تو نہیں

    حسرت و یاس کی تصویر بنے بابا جی اپنا فون لیئے دکان پر گئے اور کہا بیٹا میرا فون خراب ہے اسے ٹھیک کردو۔ دکان دار نے خوب محنت سے فون کا نقص تلاش کرنے کی کوشش کی، لیکن ناکام رہا۔۔۔ فون لوٹاتے ہوئے بولا؛ بابا جی آپ کا فون تو بالکل ٹھیک ٹھاک ہے اور اس میں‌کوئی نقص نہیں۔ بابا جی نے نمناک آنکھوں‌ اور...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    امریکن ڈریکولا نے تین مسلمانوں کی جان لے لی لیکن میڈیا میں اس خبر کی مکھی تک نہیں اڑی

    کسی 'امریکی' یا کسی 'یورپی' کے قتل کی رپورٹ پر قاتل کی شہریت (اگر مسلمان ہوا تو) پس پشت چلی جائے گی اور صرف مسلمان اور اسلام ہر سرخی کا ابتدائیہ ہوں گے۔ جبکہ کسی مسلمان کے قتل پر دین اور مذہب نہ کہیں دیکھائی دیں گے اور نا سنائی دیں گے بلکہ کوئی نا کوئی ذاتی تنازع بھی ڈھونڈ نکالا جائے گا کہ یہ...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    Survival of the Fittest

    قران مجید سورہ نخل آیت نمبر 71 میں واضح کر دیا گیا ہے اور اللہ نے تم میں سے بعض کو بعض پر رزق (کے درجات) میں فضیلت دی ہے (تاکہ وہ تمہیں حکمِ انفاق کے ذریعے آزمائے) سورہ سبا آیت 39 میں اللہ رب العزت فرماتے ہیں فرما دیجئے: بیشک میرا رب اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے رِزق کشادہ فرما دیتا ہے...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    دعاؤں کی ضرورت

    اللہ رب العزت سے دعا گو ہوں، کہ آپ کو پریشانیوں سے نجات عطا فرمائیں اور آپ کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشیں۔ آمین
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    سْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَاهَا ۖ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِندَ رَبِّي ۖ لَا يُجَلِّيهَا لِوَقْتِهَا إِلَّا هُوَ ۚثَقُلَتْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ لَا تَأْتِيكُمْ إِلَّا بَغْتَةً ۗ يَسْأَلُونَكَ كَأَنَّكَ حَفِيٌّ عَنْهَا ۖ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِندَ اللَّهِ وَلَكِنَّ...
  7. عبدالقیوم چوہدری

    کرکٹ ورلڈکپ اور آپ کی دلچسپی

    ضرور۔ میرے سمیت بہت سے محفلین کی اخلاقی مدد آپ کے ساتھ ہے
  8. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارف

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں
  9. عبدالقیوم چوہدری

    ہدیہ عقیدت بحضور بارگاہ اہل بیت از مکتبہ دیوبند

    محترم نظامی صاحب ۔ خوبصورت کلام شریک محفل کرنے کا شکریہ آپ کو مکتبہ لکھنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی ؟ تھوڑی سی وضاحت فرما دیجیے
  10. عبدالقیوم چوہدری

    نیا پاکستان

    پٹوار خانہ کس تحصیل میں تھا ؟ ہماری سرکار محکمہ مال کو 'شاید' کسی قسم کے فنڈز کا اجراء نہیں کرتی، کہ یہ بذات خود فنڈ جنریٹ کرنے والے ہوتے ہیں :p، سو چند چوکیاں بھی غنیمت جانیے۔ 8-10 سال قبل ایک پٹواری سے 'ہانڈی والی' رہی تو اندر کی بہت سی خبریں ملتی رہتی تھیں۔ سو ان کی مجبوریوں کو بھی سمجھ...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف عبدالمغیث

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں یہ شوق 'نیا نیا' کیونکر ہوا !
  12. عبدالقیوم چوہدری

    جی

    جی
  13. عبدالقیوم چوہدری

    میں نے کہا، خراب ہوں گردشِ چشمِ مست سے۔۔۔، اُس نے کہا کہ رقص کر، سارا جہاں خراب ہے

    میں نے کہا، خراب ہوں گردشِ چشمِ مست سے۔۔۔، اُس نے کہا کہ رقص کر، سارا جہاں خراب ہے
  14. عبدالقیوم چوہدری

    کرکٹ ورلڈکپ اور آپ کی دلچسپی

    اجی۔۔ شمشاد صاحب اور قیصرانی صاحب تو 'شاید' پکی والی 'کُٹی' یا 'کچی' کر کے گئے ہیں۔ زیک البتہ اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رہتے ہیں
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    وَلَقَدْ ذَرَأْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِيرًا مِّنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ ۖ لَهُمْ قُلُوبٌ لَّا يَفْقَهُونَ بِهَا وَلَهُمْ أَعْيُنٌ لَّا يُبْصِرُونَ بِهَا وَلَهُمْ آذَانٌ لَّا يَسْمَعُونَ بِهَا ۚ أُولَئِكَ كَالْأَنْعَامِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ ۚ أُولَئِكَ هُمُ الْغَافِلُونَ اعراف - 179 ور بیشک ہم نے جہنم...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    کرکٹ ورلڈکپ اور آپ کی دلچسپی

    ناجانے پاک بھارت میچ دوبارہ کب ہو، سال میں ایک اختتام ہفتہ نہ سہی۔
Top